اسلام آباد، پشاور سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں زلزلہ - Pakistan - Dawn News

United States News News

اسلام آباد، پشاور سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں زلزلہ - Pakistan - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

ایک دن میں دو بار زلزلہ کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے لوگوں کی اکثریت گھروں میں موجود تھی اور زلزلہ آتے ہی لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھر سے باہر نکل آئے۔ earthquake

دن میں دوسری مرتبہ زلزلے کے جھٹکے آںے کے بعد لوگوں میں شدید خوف و ہراس پایا جاتا ہے— فوٹو : رائٹرز

اس کے بعد دوپہر 2بجے کے بعد بھی دارالحکومت اسلام آباد اور پشاور سمیت بالائی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے ایک مرتبہ پھر محسوس کیے گئے۔پشاور میں کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے لوگوں کی اکثریت گھروں میں موجود تھی اور زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے جانے کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھر سے باہر نکل آئے۔ اس کے علاوہ سوات، ملاکنڈ سمیت دیگر علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جبکہ بعض علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے زیادہ دیر تک محسوس ہوتے رہے۔

خیال رہے کہ 24 ستمبر کو پنجاب اور آزاد کشمیر میں 5.8 شدت کا زلزلہ آیا تھا جس نے جہلم اور آزاد کشمیر کے علاقے میر پور کو سب سے زیادہ متاثر کیا تھا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پشاور کے بعد ایبٹ آباد کے بعض علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ | Abb Takk Newsپشاور کے بعد ایبٹ آباد کے بعض علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ | Abb Takk News
Read more »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کی درخواست مستردکردیاسلام آباد ہائیکورٹ نے ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کی درخواست مستردکردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ہائی کورٹ نے ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کی درخواست مسترد کردی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ نے ملک بھر
Read more »

انڈین ہائی کمیشن کے دو اہلکار اسلام آباد میں ’لاپتہ‘انڈین ہائی کمیشن کے دو اہلکار اسلام آباد میں ’لاپتہ‘پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع انڈین ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ ان کے دو ساتھی پیر کی صبح آٹھ بجے سے لاپتہ ہیں۔
Read more »

اسلام آباد پولیس نے بھارتی ہائی کمیشن کے دو اہلکاروں کو گرفتار کر لیااسلام آباد پولیس نے بھارتی ہائی کمیشن کے دو اہلکاروں کو گرفتار کر لیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد پولیس نے تیز رفتاری سے گاڑی چلانے اور ایک شخص کو کچلنے کے الزام میں بھارتی ہائی کمیشن کے دو اہلکاروں کو گرفتار
Read more »



Render Time: 2025-03-04 04:35:27