اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد پولیس نے تیز رفتاری سے گاڑی چلانے اور ایک شخص کو کچلنے کے الزام میں بھارتی ہائی کمیشن کے دو اہلکاروں کو گرفتار
تفصیلات کے مطابق عینی شاہدین کا کہناہے کہ صبح آٹھ بجے کے قریب دونوں بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکار کالے رنگ کی بی ایم ڈبلیو میں نہایت تیز رفتاری کے ساتھ آ رہے تھے اور انہو ں نے پیدل چلنے والے شخص کو کچل دیا اور وہاں سے فرار ہونے کی کوشش کی لیکن صبح کا وقت تھا جس کے باعث دفاتر کو جانے والے لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھیں جنہوں نے ان کا وہاں سے فرار ہونا ناممکن بنا دیا اور بہت کوششوں کے بعد انہیں گاڑی سے نکالا ۔گاڑی سے نکالنے کے بعد معلوم ہواکہ یہ دونوں شخص بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکار جس پر پولیس کو...
ذرائع کاکہناہے کہ یہ واقع ایمبیسی روڈ پیش آیا ہے کیونکہ یہ سڑک ریڈ زون میں جانے کیلئے استعمال ہوتی ہے اور اس پر پیدل سفر کرتے ہوئے لوگ سرکاری دفاتر میں ڈیوٹیوں پر بھی جاتے ہیں ، پرائیویٹ گاڑیاں ایمبیسی روڈ سے آگے نہیں جا سکتی اس لیے یہاں سے آگے لوگوں کو پیدل جانا ہوتا ہے ،جس کے باعث صبح ڈیوٹیوں پر جانے والے افراد کی بڑی تعداد یہاں پر پیدل چل رہی ہوتی ہے ۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
انڈین ہائی کمیشن کے دو اہلکار اسلام آباد میں ’لاپتہ‘پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع انڈین ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ ان کے دو ساتھی پیر کی صبح آٹھ بجے سے لاپتہ ہیں۔
Read more »
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کی درخواست مستردکردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ہائی کورٹ نے ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کی درخواست مسترد کردی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ نے ملک بھر
Read more »
اسلام آباد ایئرپورٹ پر طیارے کے ساتھ حیران کن واقعہ، تصویر سامنے آگئیںاسلام آباد ایئرپورٹ پر طیارے کے ساتھ حیران کن واقعہ، تصویر سامنے آگئی ARYNewsUrdu
Read more »