اسلام آباد ایئرپورٹ پر طیارے کے ساتھ حیران کن واقعہ، تصویر سامنے آگئی ARYNewsUrdu
اسلام آباد : دارالحکومت سے کراچی کےلیے روانہ ہونے والے نجی ایئرلائن کے طیارے کے ٹائر سے سانپ لپٹ گیا جس کی تصویر سامنے آگئیں۔
اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافر بردار طیارے کے ساتھ حیران کن واقعہ پیش آیا جس سے نمٹنے کےلیے سی اے اے کے اہلکاروں طلب کرنا پڑا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد سے کراچی روانگی کےلیے تیار مسافر بردار طیارے کے ٹائر سے سانپ لپیٹ گیا، سانپ کو طیارے کے قریب دیکھ کر نجی ایئرلائن کا عملہ خوفزدہ ہوگیا۔
طیارہ اسلام آباد ایئرپورٹ 20 نمبر پر پارک تھا جسے کچھ دیر بعد شہر قائد کےلیے روانہ ہوتا تھا، سانپ کو طیارے کے قریب دیکھ کر سول ایوی ایشن کے عملے کو موقع پر طلب کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سول ایوی ایشن کے اہلکاروں نے سانپ کو لاٹھیوں سے مار کر رن وے سےدور کیا جس کے کچھ دیر بعد طیارہ کراچی کے لیے روانہ ہوگیا، واقعہ کی ویڈیو اے آر وائی نیوز نے حاصل کرلی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
اسلام آباد: 2 کنال سے زائد کے مکانات پر لگژری ٹیکس عائدگزشتہ روز پیش کیے گئے وفاقی بجٹ 21-2020ء میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 2 کنال سے زائد کے مکانات پر لگژری ٹیکس عائد کر دیا گیا ہے۔
Read more »
کراچی: قائد آباد کی مخدوش عمارت گرانے کا عمل شروعسندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کے عملے نے کراچی کے علاقے قائد آباد میں مخدوش قرار دی گئی عمارت کو گرانا شروع کر دیا ۔
Read more »
حافظ آباد میں 2 نوجوان اغوا، تشدد کی ویڈیو وائرلحافظ آباد کےعلاقہ پنڈی بھٹیاں میں بااثر افراد نے اپنی گلی سے گزرنے پر دو نوجوانوں کو اغواء کرکے تشدد کا نشانہ بنایا ، ویڈیو بنائی اور سوشل میڈیا پر وائرل کردی ۔
Read more »
فیصل آباد کے مزید 50 ڈاکٹرز کورونا میں مبتلا، تعداد 254 ہو گئیفیصل آباد میں مزید 50 ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی، متاثرہ ڈاکٹرز کی تعداد 254 ہو گئی ہے۔
Read more »
کراچی پولیس ٹریننگ سینٹر سعید آباد کے 79 ملازمین کورونا کا شکارملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں واقع پولیس ٹریننگ سینٹر سعید آباد کے 79 ملازمین کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آ گئے۔
Read more »