اسلام آباد: 2 کنال سے زائد کے مکانات پر لگژری ٹیکس عائد

United States News News

اسلام آباد: 2 کنال سے زائد کے مکانات پر لگژری ٹیکس عائد
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد: 2 کنال سے زائد کے مکانات پر لگژری ٹیکس عائد تفصيلات جانئے: DailyJang

اسلام آباد کے 4 کنال اوراس سے زائد کے فارم ہاؤسز پر بھی لگژری ٹیکس عائد کیا گیا ہے، 2 کنال سے 4 کنال کے مکانات پر ایک لاکھ روپے فی کنال ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔وفاقی دارالحکومت میں 5 کنال اور اس سے بڑے مکانات پر 2 لاکھ روپے فی کنال ٹیکس عائد کیا گیا ہے جبکہ 4 کنال کے فارم ہاؤس کے تعمیراتی حصے پر بھی لگژری ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔

4 کنال کے فارم ہاؤس کے 5000 سے 7000 مربع فٹ تک تعمیر شدہ حصے پر 25 روپے فٹ سالانہ، 4 کنال کے فارم ہاؤس کے 7001 سے 10 ہزار مربع فٹ تک تعمیر شدہ حصے پر 40 روپے فٹ سالانہ ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔4 کنال کے فارم ہاؤس کے 10 ہزار مربع فٹ سے زائد تعمیر شدہ حصے پر 50 روپے فٹ سالانہ ، 4 کنال سے بڑے فارم ہاؤس کے 5000 سے 7000 مربع فٹ تعمیر شدہ حصے پر 60 روپے فٹ ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔

اسلام آباد میں 4 کنال سے بڑے فارم ہاؤس کے 7001 سے 10 ہزار مربع فٹ تک تعمیر شدہ حصے پر 70 روپے فٹ ٹیکس جبکہ 10 ہزار مربع فٹ سے زائد تعمیر شدہ حصے پر 80 روپے فٹ ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا کا تیزی سے پھیلاؤ، اسلام آباد کے متعدد علاقے سیل کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوکورونا کا تیزی سے پھیلاؤ، اسلام آباد کے متعدد علاقے سیل کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوبند کیے جانے والے علاقوں میں رہنے والوں کو راشن کی خریداری کے لیے 24 گھنٹے کا وقت دیا ہے، ڈپٹی کمشنر
Read more »

کورونا، اسلام آباد کے دو سیکٹر سیل کرنے کے احکاماتکورونا، اسلام آباد کے دو سیکٹر سیل کرنے کے احکاماتاسلام آباد کے سیکٹر جی نائن میں کورونا کے تقریباً 200 کیسز سامنے آنے کے بعد جی نائن ٹو اور جی تھری کو سیل کرنے کے احکامات جاری کر دیے گئے
Read more »

کروناکیسز میں اضافہ، سیکٹرجی نائن اسلام آباد سیل کرنے کافیصلہکروناکیسز میں اضافہ، سیکٹرجی نائن اسلام آباد سیل کرنے کافیصلہاسلام آباد کے سیکٹر جی نائن میں کرونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 200 تک پہنچ گئی، جس کے بعد علاقے کو سيل کرنے کا فيصلہ کرلیا، انتظامیہ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا coronavirus SamaaTV
Read more »

اسلام آباد پولیس نے امریکی شہری سینتھیا پر مقدمہ درج کرنے سے معذرت کرلیاسلام آباد پولیس نے امریکی شہری سینتھیا پر مقدمہ درج کرنے سے معذرت کرلیاسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد پولیس نے امریکی شہری سینتھیا ڈی رچی کی جانب سے بے نظیر بھٹو پر الزامات عائد کرنے پر مقدمہ درج کرنے سے معذرت کرلی۔ پولیس کے
Read more »

اسلام آبادہائی کورٹ نے چینی انکوائری کمیشن کو کارروائی سے روک دیااسلام آبادہائی کورٹ نے چینی انکوائری کمیشن کو کارروائی سے روک دیااسلام آباد : اسلام آبادہائی کورٹ نے چینی انکوائری کمیشن کو دس دن کےلیے کارروائی سےروک دیا اور آئندہ سماعت تک ملک میں چینی ستر روپے کلو بیچنے کا حکم دے دیا۔
Read more »

اسلام آباد پولیس کی سینتھیا ڈی رچی کے خلاف مقدمہ درج کرنے سے معذرت - ایکسپریس اردواسلام آباد پولیس کی سینتھیا ڈی رچی کے خلاف مقدمہ درج کرنے سے معذرت - ایکسپریس اردوالزام سوشل میڈیا پر لگایا گیا اس لیے کیس ایف آئی اے کا بنتا ہے، اسلام آباد پولیس کا عدالت میں بیان
Read more »



Render Time: 2025-03-04 14:54:44