اسلام آباد پولیس نے امریکی شہری سینتھیا پر مقدمہ درج کرنے سے معذرت کرلی

United States News News

اسلام آباد پولیس نے امریکی شہری سینتھیا پر مقدمہ درج کرنے سے معذرت کرلی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد پولیس نے امریکی شہری سینتھیا ڈی رچی کی جانب سے بے نظیر بھٹو پر الزامات عائد کرنے پر مقدمہ درج کرنے سے معذرت کرلی۔ پولیس کے

سیشن کورٹ اسلام آباد میں ایڈیشنل سیشن جج زیبا چودھری نے پیپلز پارٹی کارکن وقاص عباسی کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ بےنظیر بھٹو پر الزامات عائد کر کے سینتھیا ڈی رچی نے قابل دست اندازی جرم کیا، پولیس کو درخواست دی لیکن مقدمہ درج نہیں کیا جا رہا۔عدالتی نوٹس پر تھانہ بنی گالا پولیس کے حکام پیش ہوئے اور عدالت کو بتایا کہ یہ سوشل میڈیا پر الزام لگایا گیا اور ایف آئی اے کا کیس بنتا ہے ہمارے دائرہ اختیار میں نہیں، سوشل میڈیا کے معاملہ پر مقدمہ درج کریں۔ اسلام آباد پولیس نے...

درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ہماری درخواست پر تعزیرات پاکستان کی دفعات بنتی ہے، پولیس مقدمہ درج کر سکتی ہے صرف بہانہ بنا رہی ہے، دفعہ 500 اور 505 کے تحت پولیس کو مقدمہ درج کرنیکا اختیار ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری نے پولیس سے تفصیلی جواب طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت 17 جون تک ملتوی کر دی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

اسلام آباد ہائی کورٹ کا چینی 70 روپے فی کلو بیچنے کا حکم - ایکسپریس اردواسلام آباد ہائی کورٹ کا چینی 70 روپے فی کلو بیچنے کا حکم - ایکسپریس اردوشوگر انکوائری کمیشن کو عام آدمی کو چینی کی سہولت فراہمی کے لیے کچھ کرنا تھا لیکن نہیں کیا، اسلام آباد ہائی کورٹ
Read more »

اسلام آباد ہائیکورٹ: چینی انکوائری کمیشن کو 10 روز کیلئے کارروائی سے روک دیااسلام آباد ہائیکورٹ: چینی انکوائری کمیشن کو 10 روز کیلئے کارروائی سے روک دیااسلام آباد ہائیکورٹ: چینی انکوائری کمیشن کو 10 روز کیلئے کارروائی سے روک دیا Islamabad HighCourt SugarInquiryCommission 10Day SugarPrice pid_gov MoIB_Official
Read more »

اسلام آبادہائی کورٹ نے چینی انکوائری کمیشن کو کارروائی سے روک دیااسلام آبادہائی کورٹ نے چینی انکوائری کمیشن کو کارروائی سے روک دیااسلام آباد : اسلام آبادہائی کورٹ نے چینی انکوائری کمیشن کو دس دن کےلیے کارروائی سےروک دیا اور آئندہ سماعت تک ملک میں چینی ستر روپے کلو بیچنے کا حکم دے دیا۔
Read more »

سندھ کو اسلام آباد کی کالونی نہ سمجھیں: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی تنقیدسندھ کو اسلام آباد کی کالونی نہ سمجھیں: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی تنقیدکراچی: (دنیا نیوز) قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کو اجلاس میں شرکت کے لیے اسلام آباد جانے سے روکنے پر تنقیدکرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ سیّد مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ کو اسلام آباد کی کالونی نہ سمجھیں۔
Read more »

فیصل آباد:کروناایس اوپیزکیخلاف ورزی،لوگوں کوکرنٹ لگانے پرانسانی حقوق کمیشن پاکستان کااظہارتشویشفیصل آباد:کروناایس اوپیزکیخلاف ورزی،لوگوں کوکرنٹ لگانے پرانسانی حقوق کمیشن پاکستان کااظہارتشویشفیصل آباد:کروناایس اوپیزکیخلاف ورزی،لوگوں کوکرنٹ لگانے پرانسانی حقوق کمیشن پاکستان کااظہارتشویش SamaaTV
Read more »

کورونا کا تیزی سے پھیلاؤ، اسلام آباد کے متعدد علاقے سیل کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوکورونا کا تیزی سے پھیلاؤ، اسلام آباد کے متعدد علاقے سیل کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوبند کیے جانے والے علاقوں میں رہنے والوں کو راشن کی خریداری کے لیے 24 گھنٹے کا وقت دیا ہے، ڈپٹی کمشنر
Read more »



Render Time: 2025-03-04 18:15:21