سندھ کو اسلام آباد کی کالونی نہ سمجھیں: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی تنقید

United States News News

سندھ کو اسلام آباد کی کالونی نہ سمجھیں: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی تنقید
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

سندھ کو اسلام آباد کی کالونی نہ سمجھیں: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی تنقید

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ نیشنل اکنامک کونسل ایک آئینی ادارہ ہے اور سال میں دو بار اس کے اجلاس کا آئین میں لکھا ہوا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ میں نے وزیر اعظم عمران خان کو اس کا ذکر کیا تو انہوں نے کہا کہ میری اس طرح کی ہدایات نہیں تھیں، جو لوگ وزیراعظم کو گائیڈ کرتے ہیں ان کو معلوم ہونا چاہیے کہ آئینی اجلاس میں ایسا نہیں کرسکتے ۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے میری بات سنی اور کہا کہ میں خود چاہتا تھا کہ اور کہا آپ آسکتے ہیں لیکن اس وقت دیر ہوچکی تھی۔

قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سالانہ منصوبے میں بتایا جاتا ہے کہ زراعت اور صنعت اور دیگر شعبے کس رفتار سے آگے بڑھیں گے اس لیے صوبے اپنے خرچے اسی حساب سے کریں۔ ایجنڈا نمبر ایک آیا تو ہمیں بتایا گیا کہ 20-2019 کا ہدف 4 فیصد تھا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

مانچسٹر، فائیو جی ٹاور کو لگانے والے شخص کو تین سال قید کی سزامانچسٹر، فائیو جی ٹاور کو لگانے والے شخص کو تین سال قید کی سزامانچسٹر، فائیو جی ٹاور کو لگانے والے شخص کو تین سال قید کی سزا ARYNewsUrdu
Read more »

سپریم کورٹ کی سرکاری گھروں کو خالی کرانے کیلئے وزارت ہائوسنگ کو آخری مہلتسپریم کورٹ کی سرکاری گھروں کو خالی کرانے کیلئے وزارت ہائوسنگ کو آخری مہلتسپریم کورٹ کی سرکاری گھروں کو خالی کرانے کیلئے وزارت ہائوسنگ کو آخری مہلت SupremeCourt MinisterHousing GovernmentHouses Court Case pid_gov MoIB_Official PTIofficial
Read more »

پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے باوجود مہنگائی برقرار، عوام کو بجٹ میں ریلیف کی امیدپٹرول کی قیمتوں میں کمی کے باوجود مہنگائی برقرار، عوام کو بجٹ میں ریلیف کی امید
Read more »

ایشیا کپ 2020 کی میزبانی، پی سی بی کی سری لنکا کو مشروط پیشکشایشیا کپ 2020 کی میزبانی، پی سی بی کی سری لنکا کو مشروط پیشکشایشیا کپ 2020 کی میزبانی، پی سی بی کی سری لنکا کو مشروط پیشکش مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu PCB
Read more »

وزیراعلیٰ سندھ کے وزیراعظم کو خطوطوزیراعلیٰ سندھ کے وزیراعظم کو خطوطمراد علی شاہ نے خط میں کہا ہے کہ آئینی ذمہ داری ہے کہ حل طلب امور کے لیے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس ہر 90 روز میں بلایا جائے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-04 18:23:42