مانچسٹر، فائیو جی ٹاور کو لگانے والے شخص کو تین سال قید کی سزا

United States News News

مانچسٹر، فائیو جی ٹاور کو لگانے والے شخص کو تین سال قید کی سزا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

مانچسٹر، فائیو جی ٹاور کو لگانے والے شخص کو تین سال قید کی سزا ARYNewsUrdu

جج تھامس ٹیگ کیوسی نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ وہ قومی سطح پر اس طرح کے جرائم کی صورتحال سے پریشان ہیں اور اس حملے میں اعلیٰ درجے کی منصوبہ بندی شامل تھی۔

واضح رہے کہ این ایچ ایس کے ڈائریکٹر پروفیسر اسٹیو پوویس نے فائیو جی کے ذریعے وائرس پھیلنے کی تھیوری کو جعلی، بے بنیاد اور گھٹیا قرار دیاتھا۔ ان کا کہنا تھا کہ کرونا کی وجہ سے پیدا شدہ ہنگامی صورتحال میں فائیو جی اور موبائل فون ہمارے لئے انتہائی کارآمد ٹیکنالوجی ہے، یقین نہیں آ رہا لوگ ایسی جعلی افواہوں پر یقین کر کہ انفراسٹرکچر تباہ کر رہے ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

فیصل قریشی کی کورونا کو ڈراما اور ارطغرل کو حقیقت کہنے پر وضاحت - ایکسپریس اردوفیصل قریشی کی کورونا کو ڈراما اور ارطغرل کو حقیقت کہنے پر وضاحت - ایکسپریس اردولوگوں نے مجھے اتنی ساری باتیں سنا دیں جس پر مجھے حیرانی کے ساتھ افسوس بھی ہے ، فیصل قریشی
Read more »

سوشل میڈیا صارفین کو کون سی زبان آسانی سے سمجھ آتی ہے؟سوشل میڈیا صارفین کو کون سی زبان آسانی سے سمجھ آتی ہے؟سوشل میڈیا صارفین کو کون سی زبان آسانی سے سمجھ آتی ہے؟ صنم سعید نے بتادیا ARYNewsUrdu
Read more »

ظفر مرزا، اہلیہ کو کورونا وائرس ہونے کی خبریں جعلی قرارظفر مرزا، اہلیہ کو کورونا وائرس ہونے کی خبریں جعلی قرارلاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ظفر مرزا، ان کی اہلیہ، ڈرائیور اور پی آر او کو کورونا وائرس ٹیسٹ کی جعلی خبریں سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے لگیں۔
Read more »

حکومت نے مزدوروں کو مد نظر رکھ کر فیصلے کیے، وزیر اطلاعاتحکومت نے مزدوروں کو مد نظر رکھ کر فیصلے کیے، وزیر اطلاعاتوفاقی وزیر نے کہا کہ بلاول ساڑھے 5 ارب روپے کا حساب دیں، ایسا اسپتال کیوں نہ بنایا جس میں ابو زرداری کا علاج ہوسکتا، وزیر اعلی مراد علی شاہ کرپشن میں آصف زرداری کے سہولت کار ہیں۔
Read more »

سلیکٹڈ وزیراعظم کو اور کتنی انسانی لاشیں چاہئیں؟، نفیسہ شاہ | Abb Takk Newsسلیکٹڈ وزیراعظم کو اور کتنی انسانی لاشیں چاہئیں؟، نفیسہ شاہ | Abb Takk News
Read more »



Render Time: 2025-03-04 17:56:43