سلیکٹڈ وزیراعظم کو اور کتنی انسانی لاشیں چاہئیں؟، نفیسہ شاہ | Abb Takk News

United States News News

سلیکٹڈ وزیراعظم کو اور کتنی انسانی لاشیں چاہئیں؟، نفیسہ شاہ | Abb Takk News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 68%

PMImranKhan

اسلام آباد: پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کی سیکریٹری اطلاعات نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم کو اور کتنی انسانی لاشیں چاہئیں۔ 2000 کے قریب انسان تو کورونا وباءکی وجہ سے زندگی کی بازی ہار گئے ہیں جن میں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف بھی شامل ہے۔

ایک بیان میں نفیسہ شاہ نے کہا کہ کورونا مریضوں کی تعداد ایک لاکھ کے قریب ہے پھر بھی نالائق وزیراعظم حقائق سے نظریں چرا رہے ہیں۔ ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا کہ وزیراعظم اور اسد عمر کی پریس کانفرنس سے عوام کو گمراہ کرنے اور انہیں وباءکے منہ میں دھکیلنے کے مترادف ہیں۔ ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا کہ عمران خان اور اسد عمر کا یہ کہنا کہ کورونا کے پاکستان میں اثرات بہت کم ہیں قطعی طور پر بے بنیاد ہے۔ ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا کہ عمران خان کا نفسیاتی مسئلہ یہ ہے کہ ان کی سوئی ابھی تک لاک ڈاؤن کے خلاف اٹکی ہوئی ہے۔ کورونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافے کے باوجود وزیراعظم خوابِ خرگوش میں محو ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حقیقت یہ ہے کہ پاکستان میں کورونا کیسز چین کے کیسز سے تجاوز کر چکے ہیں مگر نالائق وزیراعظم نے اس وباءسے نمٹنے کے لئے کوئی موثر پالیسی کا اعلان نہیں کیا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

حکومت کی شہباز شریف اور بلاول کو بریفنگ دینے کی پیشکشحکومت کی شہباز شریف اور بلاول کو بریفنگ دینے کی پیشکشاسلام آباد (ویب ڈیسک) بھارت اور کشمیر کے معاملے پر حکومت نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور بلاول بھٹو کو دفتر خارجہ میں بریفنگ دینے کی پیشکش کردی۔وزیر خارجہ شاہ
Read more »

وزیراعظم سٹیزن پورٹل پر ایئر پورٹس سے متعلق شکایات، حکومت کا نوٹس | Abb Takk Newsوزیراعظم سٹیزن پورٹل پر ایئر پورٹس سے متعلق شکایات، حکومت کا نوٹس | Abb Takk News
Read more »

سابق وزیراعظم نے بھی امریکی خاتون کے الزامات مسترد کردیئے | Abb Takk Newsسابق وزیراعظم نے بھی امریکی خاتون کے الزامات مسترد کردیئے | Abb Takk News
Read more »

لاک ڈاون کا مطلب معیشت کی تباہی ہے، وزیراعظم عمران خان | Abb Takk Newsلاک ڈاون کا مطلب معیشت کی تباہی ہے، وزیراعظم عمران خان | Abb Takk News
Read more »

پاک فوج نے ایک اور بھارتی ڈرون مار گرایا | Abb Takk Newsپاک فوج نے ایک اور بھارتی ڈرون مار گرایا | Abb Takk News
Read more »

لندن: میاں نوازشریف کی ایک اور تصویر سامنے آ گئی | Abb Takk Newsلندن: میاں نوازشریف کی ایک اور تصویر سامنے آ گئی | Abb Takk News
Read more »



Render Time: 2025-03-04 21:08:36