PMImranKhan
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اشرافیہ لاک ڈاون چاہتی ہے، مراعات یافتہ طبقے کے پاس بڑے گھر اور زیادہ وسائل موجود ہیں۔ لاک ڈاون کا مطلب معیشت کی تباہی ہے۔
ان خیالات کا اظہار وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس سے متعلق عوام کے تاثرات پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کیا۔ ٹویٹر پر عمران خان نے لکھا کہ لاک ڈاون سے غریب آدمی اسی طرح متاثر ہوگا جیسے بھارت میں ہوا۔ کورونا کے پھیلاو کا واحد حل سمارٹ لاک ڈاون ہے۔ اسمارٹ لاک ڈاون میں ایس او پیز کے ساتھ اقتصادی سرگرمیوں کی اجازت ہوتی ہے۔ پاکستان سمارٹ لاک ڈاون کے بانی ممالک میں شامل ہے۔
world has discovered is smart lockdown which allows for economic activity with SOPs. We are amongst pioneers of this approach.
This poem by Iqbal reflects how I try to lead my life. I urge our youth to understand and absorb the poem of the great Iqbal and I guarantee them that it will release their great God-given potential that we all possess as His greatest creation Ashraf ul Mukhluqat.
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
لاک ڈاؤن کا مطلب معیشت کی تباہی ہے: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اشرافیہ لاک ڈاون چاہتی ہے، مراعات یافتہ طبقے کے پاس بڑے گھر اور زیادہ وسائل موجود ہیں۔ لاک ڈاون کا مطلب معیشت کی تباہی ہے۔
Read more »
مزید چیلنجز آنے ہیں، ملک مزید لاک ڈاؤن برداشت نہیں کر سکتا: وزیراعظماسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک مزید لاک ڈاؤن برداشت نہیں کر سکتا۔ ہم کورونا کو پھیلنے سے نہیں روک سکتے، ایس او پیز پر عمل کرکے ہی اس سے بچا جا سکتا ہے۔
Read more »
’کورونا ہو یا نہ ہو، کشمیر میں ’لاک ڈاؤن تو دس ماہ سے جاری ہے‘انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کی تجارتی سرگرمیاں پانچ اگست کے بعد چار مہینوں تک بند رہیں۔ پھر جب لوگوں کو امید ہوئی تھی کہ نقصان کی تلافی تین چار مہینوں میں ہو جائے گی تو ان کے سامنے کورونا وائرس آ گیا۔
Read more »
سعودی شہر جدہ میں ایک بار پھر سخت لاک ڈاؤن، کرفیو نافذسعودی شہر جدہ میں ایک بار پھر سخت لاک ڈاؤن، کرفیو نافذ ARYNewsUrdu
Read more »