آگے مزید چیلنجز آنے ہیں، ملک مزید لاک ڈاؤن برداشت نہیں کر سکتا: وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان کا ٹائیگر فورس سے خطاب میں کہنا تھا کہ ہم نے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کیلئے رضاکاروں سے خدمات لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اب تک ہم 10 لاکھ کورونا ٹائیگرز رجسٹرڈ کر چکے ہیں جو اس وبا بارے لوگوں میں شعور پیدا کرینگے۔
ان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے غریب ملکوں میں عائد کیے گئے لاک ڈاؤن نے تباہی مچا دی ہے تو دوسری جانب امیر ترین ملکوں میں کاروبار تباہ ہو رہے ہیں۔ عمران خان نے کہا کہ ہمیں پتا تھا کہ لاک ڈاؤن ہونے سے غربت میں اضافہ ہوگا۔ یہ پابندی لوگوں پر مشکل ہے، اس کی وجہ سے عوام پر زیادہ بوجھ پڑا۔ اب دنیا سمارٹ لاک ڈاؤن کی طرف جا رہی ہے۔
وزیراعظم نے ملک کی معاشی صورتحال پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ریونیو میں 800 ارب روپے کم ہو گئے ہیں۔ پہلے سال جو ٹیکس جمع کیا، اس کا آدھا قرضوں کے سود کی ادائیگی میں دیا۔ اگر ریلیف پیکج کا اعلان نہ کرتے تو ملک کے حالات خراب ہو جاتے
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
موجودہ صورتحال کا حل سخت لاک ڈاؤن نہیں کرفیو ہے، سعید غنیکراچی:وزیر تعلیم سندھ سعیدغنی کا کہنا ہےموجودہ صورتحال کاحل سخت لاک ڈاؤن نہیں کرفیو ہے، وزیراعظم اورپی ٹی آئی یہ ماننےکیلئے تیار نہیں کہ کورونا خطرناک ہے۔
Read more »
ملک میں کورونا مزید 82 زندگیاں نگل گیا، تعداد1700 سے زائدلاک ڈاؤن میں نرمی کے ساتھ ہی پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، ملک میں کورونا کیسز کی تعداد 80 ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔
Read more »
ملک میں کرونا کیسز اور اموات میں مزید اضافہملک میں کورونا سے اموات کی تعداد 1770 ہوگئی، 85 ہزار سے زائد متاثر مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
Read more »
جب تک حالات بہتر نہیں ہوتے اسکول نہیں کھولے جائیں گے: سعید غنیجب تک حالات بہتر نہیں ہوتے اسکول نہیں کھولے جائیں گے: سعید غنی تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »
‘شہباز شریف کو کسی بھی وقت پکڑا جا سکتا ہے، ملک سے بھاگنے نہیں دیں گے’اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا معاملہ زیر غور ہے، انھیں کسی بھی وقت پکڑا جا سکتا ہے۔
Read more »
پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤکو مدنظر رکھتے ہوئے حکومت کو مکمل لاک ڈاؤن کرنا چاہیے یا نہیں؟انٹرنیٹ صارفین نے اپنا فیصلہ سنا دیالاہور (خصوصی رپورٹ) عید الفطر اور لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں اور وبا سے اموات میں ہوشربااضافہ ہوا ہے، ایک دن میں ہونیوالی
Read more »