ملک میں کورونا مزید 82 زندگیاں نگل گیا، تعداد1700 سے زائد تفصیلات جانئے: DailyJang
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے کورونا کی صورتحال کے اعداد وشمار کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 85 ہزار 264 ہو چکی ہے۔
اس موذی وباء سے 24 گھنٹےمیں مزید 82 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں جس کے بعد جاں بحق افراد کی کُل تعداد 1 ہزار 770 ہو گئی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں ریکارڈ 20 ہزار 167 ٹیسٹ کیے گئے ، جن میں سے کورونا کے 4 ہزار 688 مریض سامنے آئے ہیں۔ کورونا کے 901 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ ملک بھر کے 746 اسپتالوں میں کورونا کے 4918 مریض زیر علاج ہیں جبکہ کورونا کے30 ہزار 128 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔
پنجاب میں اب تک کورونا وائرس کے دیگر صوبوں سے زیادہ یعنی607 کیسز سامنے آئے ہیں، سندھ میں 555، خیبرپختونخوا میں 500 جبکہ بلوچستان میں کورونا کے51 کیسز سامنے آئے ہیں۔قومی خبریں سے مزید
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سندھ میں ایک ہزار سے زائد بچوں کے کورونا سے متاثر ہونے کا انکشافکراچی : سندھ میں ایک ہزارسےزیادہ بچوں کے کوروناسےمتاثرہونےکاانکشاف سامنے آیا ، مرتضی وہاب نے بتایا کہ 10سال سےکم عمربچوں کی اموات بھی ہوئیں،
Read more »
لاہور کی گنجان آبادیوں میں کورونا وائرس میں مبتلا مریض سب سے زیادہ: رپورٹلاہور: (روزنامہ دنیا) سمن آباد 40، کینٹ زون کے 36 علاقوں میں شرح 14.7 فیصد، گنج بخش ٹاؤن 32، اقبال ٹاؤن 26، شالیمار ٹاؤن 24، گلبرگ 20، راوی ٹاؤن 17 اور عزیز بھٹی ٹاؤن کی 15 آبادیاں متاثر ہیں۔
Read more »
کورونا وبا: ملک میں ایک روز میں کورونا کے 4 ہزار سے زائد کیسز، پنجاب میں 43 اموات - Pakistan - Dawn News
Read more »
کورونا وائرس ، بیرون ملک سے آنیوالے مسافروں کیلئے اہم خبرکراچی:سول ایوی ایشن نے بین الاقوامی پروازوں کیلئےنظر ثانی شدہ قواعد وضوابط جاری کردئیے،جس کےمطابق بیرون ملک سےآنیوالے مسافروں کیلئے ہوم قرنطینہ شق برقرار ہے
Read more »