راولپنڈی: پاک فوج نے ایک اور بھارتی ڈرون مار گرایا۔ یہ دو ہفتوں کے دوران تیسرا جبکہ رواں سال کے دوران آٹھواں بھارتی ڈرون ہے جسے پاک فوج نے تباہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاک فوج نے
بھارت کا ایک اور کواڈ کاپٹر مار گرایا ہے، یہ بھارتی کواڈ کاپٹر ایل او سی کے خنجر سیکٹر میں مار گرایا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر 500 میٹر تک پاکستانی حدود میں داخل ہوا۔ یہ رواں سال مار گرایا جانے والا 8 واں کواڈ کاپٹر ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جاسوس کواڈ کاپٹر مار گرایاراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج ایک اور بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر طیاہ مارا گیا، یہ دو ہفتوں کے دوران تیسرا جبکہ رواں سال کے دوران آٹھواں بھارتی ڈرون ہے جسے پاک فوج نے تباہ کیا۔
Read more »
پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جاسوس ڈرون مار گرایا - ایکسپریس اردورواں برس پاک فوج نے بھارت کا یہ آٹھواں جاسوس ڈرون مار گرایا ہے
Read more »
پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جاسوس ڈرون مار گرایا، آئی ایس پی آرپاک فوج نے بھارت کا ایک اور جاسوس ڈرون مار گرایا، آئی ایس پی آر ARYNewsUrdu
Read more »
پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جاسوس کواڈ کاپٹر مار گرایاراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر طیاہ مارا گیا، یہ دو ہفتوں کے دوران تیسرا جبکہ رواں سال کے دوران آٹھواں بھارتی ڈرون ہے جسے پاک فوج نے مار گرایا ہے۔
Read more »
پاک فوج ٹڈی دل کےخاتمےکیلئےتمام دستیاب وسائل بروئےکار لائےگی، آرمی چیف -راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ٹڈی دل پر قابو پانے کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج ٹڈی دل کےخاتمےکیلئےتمام دستیاب وسائل بروئےکار لائےگی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے انسداد ٹڈی دل سینٹر کا دورہ کیا جہاں …
Read more »
بھارت آگ سے نہ کھیلے، نتائج ناقابل کنٹرول ہوں گے، ترجمان پاک فوجبھارت کے لیے جواب ہے کہ ہم تیار ہیں اور بھرپور طاقت سے جواب دیں گے، بھرور طاقت سے جواب کا مظاہرہ بھارت نے پچھلے سال دیکھ لیا تھا، ڈی جی آئی ایس پی آر
Read more »