حکومت نے مزدوروں کو مد نظر رکھ کر فیصلے کیے، وزیر اطلاعات تفصیلات جانئے: DailyJang
وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ حکومت نے مزدوروں اور دیہاڑی داروں کو مد نظر رکھ کر فیصلے کیے، پاکستان میں کورونا کا پھیلاؤ اب بھی ہمارے تخمینوں سے کم ہے۔سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ ایک سیاسی جماعت نے کورونا کیخلاف کوششوں پر سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کی کوشش کی۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ این سی او سی اجلاس میں اتفاق کرتے ہیں اور کراچی جاکر بالکل الگ بات کرنا شروع کردیتے ہیں۔مراد سعید نے کہا کہ بلاول کو خود اپنے اسپتالوں کے انتظام پر اعتماد نہیں ہے جبکہ فرزند زرداری اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بوکھلائے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں لوگوں کو غربت اور بھوک سے بھی بچانا ہے، وفاق نے سندھ کے لوگوں کو امداد پہنچائی، جبکہ سندھ حکومت راشن نہیں پہنچا سکی۔وفاقی وزیر نے کہا کہ بلاول ساڑھے 5 ارب روپے کا حساب دیں، ایسا اسپتال کیوں نہ بنایا جس میں ابو زرداری کا علاج ہوسکتا، انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کرپشن میں آصف زرداری کے سہولت کار ہیں۔
مراد سعید نے کہا کہ ڈاکٹر فرقان نے ایڑیاں رگڑ رگڑ کر جان دی مگر اسے وینٹی لیٹر نہیں مل سکا، اگر سندھ حکومت ایک ڈاکٹر کو علا ج کی سہولت نہیں دے سکتی تو کیا کرے گی؟ سندھ میں نجی اسپتالوں سے معاہدہ کر کے کرپشن کا نیا کھیل کھیلا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر عاصم کے اسپتال سمیت کئی نجی اسپتالوں کو ایڈوانس رقم دی جارہی ہے، بلاول سے سوال کیا جائے گا، پیسہ آپ کا نہیں قوم کا ہے، جبکہ بلاول ایک گھنٹے کی نیوز کانفرنس میں ایک اقدام نہیں بتا سکے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
رحمان ملک نے زیادتی کا نشانہ بنایا، گیلانی نے دست درازی کی: امریکی خاتون کا الزاماسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان میں مقیم امریکی شہری سنتھیا رچی نے پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر رحمان ملک پر زیادتی کا الزام عائد کر دیا ہے۔ انہوں نے سنگین نوعیت کے الزام اپنی ایک ویڈیو میں لگائے ہیں۔
Read more »
رحمان ملک نے زیادتی کا نشانہ بنایا، گیلانی نے دست درازی کی: امریکی خاتون کا الزاماسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان میں مقیم امریکی شہری سنتھیا رچی نے پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر رحمان ملک پر زیادتی کا الزام عائد کر دیا ہے۔ انہوں نے سنگین نوعیت کے الزام اپنی ایک ویڈیو میں لگائے ہیں۔
Read more »
وزیر اعظم عمران خان نے کسی اور کی نظم علامہ اقبال کے کھاتے میں ڈال دیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے ٹوئٹر پر ایک نظم شیئر کی گئی ہے جس کے بارے میں انہوں نے کہا کہ یہ علامہ اقبال کی لکھی ہوئی
Read more »
امریکی خاتون کا سابق وزیر داخلہ رحمن ملک پر زیادتی کا الزام - ایکسپریس اردوسنتھیا رچی نے سابق وزیراعظم یوسف گیلانی اورسابق وزیر مخدوم شہاب پر بھی بدسلوکی کا نشانہ بنانے کا الزام عائد کیا ہے
Read more »
وزیر ریلوے کا تمام کرنٹ بکنگ دفاتر کھولنے کا اعلان - Pakistan - Dawn News
Read more »
وزیر ریلوے کا تمام کرنٹ بکنگ دفاتر کھولنے کا اعلان - Pakistan - Dawn News
Read more »