امریکی خاتون کا سابق وزیر داخلہ رحمن ملک پر زیادتی کا الزام -
امریکی شہری اور بلاگر سنتھیا رچی نے سابق وزیر داخلہ رحمن ملک پر زیادتی کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری کردہ اپنے ویڈیو بیان میں سنتھیا رچی کا کہنا تھا کہ 2011 میں اس وقت کے وزیر داخلہ رحمن ملک نے انھیں زیادتی کا نشانہ بنایا۔ اپنے ایک ٹوئٹ میں سنتھیا نے یہ دعوی بھی کیا کہ اس واقعے سے متعلق امریکی سفارت خانے کو آگاہ کیا تھا لیکن اس وقت پاکستان اور امریکا کے مابین ’’پیچیدہ‘‘ تعلقات کی وجہ سے موزوں ردعمل ظاہر نہیں کیا گیا۔ سنتھیا کا کہنا ہے کہ ان کے پاکستانی منگیتر نے اس حوالے سے حقائق سامنے لانے کے لیے ان کی حوصلہ افزائی...
And, yes, I did tell someone at the UsEmb in 2011, but due to 'fluid' situation and 'complex' relations between US and Pakistan, response was less than adequate. I've been engaged to a wonderful man who I met in 🇵🇰. He encouraged me to speak out, so we can move on as a couple.
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وزیر ٹرانسپورٹ سندھ کا پبلک ٹرانسپورٹرز کا ایس اوپیز پر عمل نہ کرنے کا نوٹس -کراچی : وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس شاہ نے پبلک ٹرانسپورٹرز کاایس اوپیزپرعمل نہ کرنے کا نوٹس لے لیا اور کہا شکایات ہیں کہ ٹرانسپورٹرز ایس او پیزپرعمل نہیں کررہے، عوام سے گزارش ہے خدارا ایس او پی پر عمل کریں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس شاہ نے پبلک ٹرانسپورٹرزکاایس اوپیزپرعمل نہ کرنے کا …
Read more »
وزیراعظم کا ٹائیگر فورس سے مزید محاذوں پر قومی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے ٹائیگر فورس سے مزید محاذوں پر قومی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا، ٹائیگر فورس سےکوروناوبا کے ساتھ ساتھ ٹڈی دل کے خاتمے کےلئے خدمات لی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سےمعاون خصوصی عثمان ڈار کی اہم ملاقات ہوئی ، ملاقات میں وزیراعظم کو کامیاب …
Read more »
امریکا کا چینی مسافر طیاروں کے داخلے پر پابندی کا اعلان - World - Dawn News
Read more »
طلبی پر شعیب اختر کا ایف آئی اے افسر کیخلاف کارروائی کا مطالبہ -اسلام آباد:سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے طلب کرنے والے ایف آئی اے افسر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق سابق اسپیڈ اسٹار نے طلبی کا نوٹس ملنے پر ڈی جی ایف آئی اےکوخط لکھ دیا، وکیل کے توسط سے لکھے گئے خط میں شعیب اختر نے طلب کرنے والے انسپکٹر …
Read more »