طلبی پر شعیب اختر کا ایف آئی اے افسر کیخلاف کارروائی کا مطالبہ ARYNewsUrdu
اسلام آباد:سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے طلب کرنے والے ایف آئی اے افسر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔
ذرائع کے مطابق سابق اسپیڈ اسٹار نے طلبی کا نوٹس ملنے پر ڈی جی ایف آئی اےکوخط لکھ دیا، وکیل کے توسط سے لکھے گئے خط میں شعیب اختر نے طلب کرنے والے انسپکٹر کے خلاف انکوائری کا مطالبہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق کرکٹر شعیب اختر نے طلبی کے باوجود 5جون کوپیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے، شعیب اختر کو ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے 5 جون کو صبح 11 بجے طلب کر رکھا ہے۔شعیب اختر کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی شکایت پر طلب کیا گیا ہے، کرکٹ بورڈ کی طرف سے ان کے لیگل سیل نے ایف آئی اے سائبر ونگ کو تحریری شکایت کی...
واضح رہے کہ پی سی بی کے قانونی مشیر تفضل رضوی کا کہنا تھا کہ شعیب اختر نے ان کی شہرت کو نقصان پہنچایا اور کیریئر کو داغدار کرنے کی کوشش کی۔ یاد رہے کہ شعیب اختر نے ایک بیان میں کہا تھا کہ پی سی بی کا انٹرنل انکوائری سسٹم ٹھیک نہیں جس سے پاکستان کرکٹ بورڈ کی ساکھ متاثر ہوئی ہے اور بین الاقوامی سطح پر پی سی بی کی بدنامی ہوئی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
شعیب اختر کا ایف آئی اے میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوانسپکٹر وقاض رضوان نے کس بنیاد پر محھے پیش ہونے کا کہا ہے، اس بارے میں چھان بین کی جائے، شعیب اختر
Read more »
ایف آئی اے کا نوٹس موصول نہیں ہوا، وکیل شعیب اختر - Sport - Dawn News
Read more »
شعیب اختر بھی ریڈار پر آگئے، ایف آئی اے نے طلب کرلیا مگر کیوں؟لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کو ایف آئی اے نے طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی ہم نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ
Read more »
وزیر ٹرانسپورٹ سندھ کا پبلک ٹرانسپورٹرز کا ایس اوپیز پر عمل نہ کرنے کا نوٹس -کراچی : وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس شاہ نے پبلک ٹرانسپورٹرز کاایس اوپیزپرعمل نہ کرنے کا نوٹس لے لیا اور کہا شکایات ہیں کہ ٹرانسپورٹرز ایس او پیزپرعمل نہیں کررہے، عوام سے گزارش ہے خدارا ایس او پی پر عمل کریں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس شاہ نے پبلک ٹرانسپورٹرزکاایس اوپیزپرعمل نہ کرنے کا …
Read more »
ایف آئی اے سائبر کرائم نے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کو پانچ جون کو طلب کر لیالاہور: (دنیا نیوز) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر اور راولپنڈی ایکسپریس کے لقب سے مشہور شعیب اختر کو فیڈرل انویسٹی ایجنسی (ایف آئی اے) سائبر کرائم نے 5 جون کو طلب کر لیا ہے۔
Read more »
حکومت کا کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے متعلق سروے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
Read more »