مزید پڑھئے؛
ایف آئی اے کی جانب سے طلبی نوٹس پر فاسٹ بولر شعیب اختر نے پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔
ایف آئی اے کی جانب سے طلبی نوٹس پر فاسٹ بولر شعیب اختر نے پیش نہ ہونے کا فیصلہ کرتے ہوئے نوٹس بھیجنے والے انسپکٹر کے خلاف ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ وکیل ابوذرسلمان نیازی کی وساطت سے ڈی جی ایف اے کو خط میں شعیب اختر کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ انسپکٹر وقاض رضوان نے کس بنیاد پر محھے پیش ہونے کا کہا ہے، اس بارے میں چھان بین کی جائے۔
سابق کرکٹر نے ایف آئی اے کے اس نوٹس کی وصولی کی تصدیق کرتے ہوئے پہلے ہی اس نوٹس کو مبہم اور سمجھ سے بالاتر قرار دیا ہے۔ واضح رہے پی سی بی کے قانونی مشیر تفضل رضوی نے شعیب اختر کے خلاف ایف آئی اے میں کیس دائر کررکھا ہے جس پر انہیں 5 جون کو صبح 11 بجے شادمان آفس میں پیش ہونے کا نوٹس جاری کیا گیا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ایف آئی اے کا نوٹس موصول نہیں ہوا، وکیل شعیب اختر - Sport - Dawn News
Read more »
اثاثوں میں تضاد کا معاملہ، بلاول کا جواب الیکشن کمیشن میں جمعاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے اثاثوں میں تضاد کے معاملے پر بلاول بھٹو کے وکلاءنے جواب الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیا۔ممبر
Read more »
شعیب اختر بھی ریڈار پر آگئے، ایف آئی اے نے طلب کرلیا مگر کیوں؟لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کو ایف آئی اے نے طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی ہم نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ
Read more »
اسلام آباد، طلبہ کا آن لائن کلاسز پورے ملک میں شروع کرانے کا مطالبہپاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں یونیورسٹی طلبا کی جانب سے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے سامنے مظاہرہ کیا جارہا ہے۔
Read more »
ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریلآپ کو آج بندش سے نکلنے کی خوشخبری دی جا رہی ہے۔ آپ کافی عرصے سے اس کا شکار تھے اورآج سے روزانہ کی بنیاد پر آپ کی
Read more »
ٹوکیو میں رہنے والوں کا دارالحکومت سے باہر مقامات کے سفر میں اضافہجاپانی دارالحکومت ٹوکیو میں رہنے والوں کی بڑھتی ہوئی تعداد، گزشتہ ہفتے ہنگامی حالت ختم کیے جانے کے بعد، دارالحکومت سے باہر مقامات کا سفر کر رہی ہے۔ موبائل
Read more »