واضح رہے کہ پی سی بی کے قانونی مشیر اور شعیب اختر کے درمیان لفظی جنگ کے بعد تفضل رضوی نے شعیب اختر کے خلاف فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی(ایف آئی اے) میں درخواست دائر کر رکھی ہے۔
پی سی بی کے قانونی مشیر تفضل رضوی اور شعیب اختر کے درمیان ایک عرصے سے لفظی جنگ جاری ہے— فوٹو: ڈان نیوز
واضح رہے کہ پی سی بی کے قانونی مشیر اور شعیب اختر کے درمیان لفظی جنگ جاری اور تفضل رضوی نے شعیب اختر کے خلاف فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی میں درخواست دائر کر رکھی ہے۔ذرائع ابلاغ میں یہ افواہیں زیر گردش تھیں کہ ایف آئی اے نے اسی سلسلے میں شعیب اختر کو نوٹس بھیجا ہے لیکن شعیب اختر کے وکیل نے اس بات کی تردید کردی۔انہوں نے کہا کہ اگر ایف آئی اے کا نوٹس موصول ہوتا ہے تو اس کے بعد پیش ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ کریں...
انہوں نے پی سی بی کے لیگل ڈپارٹمنٹ پر بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ 'پی سی بی کا لیگل ڈپارٹمنٹ بہت ہی نالائق اور گرا ہوا ڈپارٹمنٹ ہے جس میں خاص طور پر تفضل رضوی ہیں جو پتہ نہیں کہاں سے آجاتا ہے'۔ شعیب اختر کے تجزیے کے بعد پی سی بی کے قانونی مشیر تفضل رضوی نے 29 اپریل کو ہتک عزت کا قانونی نوٹس بھیجا تھا اور کہا تھا کہ اس تضحیک آمیز بیان پر معافی معانگیں اور 10 کروڑ روپے کا ہرجانہ ادا کریں۔تفضل رضوی نے کہا تھا کہ شعیب اختر کی جانب سے لگائے گئے تمام الزامات کی بنیاد جھوٹ ہے اور ان کے غیر ذمہ دارانہ بیان سے میری ساکھ کو نقصان پہنچا ہے لہٰذا ہرجانے کے ساتھ ساتھ ایف آئی اے کو بھی درخواست دے دی...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پی آئی اے کی خصوصی پرواز پاکستانیوں کو لیکر نیو جرسی سے اسلام آباد کیلئے روانہواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی آئی اے کی پانچویں خصوصی پرواز 250 مسافروں کو لیکر نیو جرسی سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہوگئی، حکومت پاکستان نے عید سے قبل
Read more »
طیارہ حادثہ: مسافروں کی انشورنس قوائد کے مطابق پی آئی اے کو ادا کی جائیگیکراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں حادثے کا شکار ہونے والے طیارے اے 320 اور مسافروں کی انشورنس کے معاملے پر یہ بات سامنے آئی ہے کہ پی آئی اے نے طیارہ غیر ملکی کمپنی سے لیز پر حاصل کیا تھا۔
Read more »
پی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات میں مزید پیش رفت - ایکسپریس اردوپی کے8303 کی کپتان اورایئرٹریفک کنٹرولرکے درمیان گفتگوکا ریکارڈ بھی ہنگامی بنیادوں پرمانگا گیا ہے، ذرائع
Read more »
ایف آئی اے سائبر کرائم نے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کو پانچ جون کو طلب کر لیالاہور: (دنیا نیوز) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر اور راولپنڈی ایکسپریس کے لقب سے مشہور شعیب اختر کو فیڈرل انویسٹی ایجنسی (ایف آئی اے) سائبر کرائم نے 5 جون کو طلب کر لیا ہے۔
Read more »
ایئربس ماہرین نے ایف ڈی آر، سی وی آر کی مرمت کرلی، ڈی کوڈنگ شروعکراچی: (دنیا نیوز) ایئربس ماہرین کی ٹیم نے فلائیٹ ڈیٹا ریکارڈر اور کاک پٹ وائس ریکارڈر کی مرمت کے بعد ڈی کوڈنگ شروع کر دی ہے۔
Read more »