سپریم کورٹ کی سرکاری گھروں کو خالی کرانے کیلئے وزارت ہائوسنگ کو آخری مہلت SupremeCourt MinisterHousing GovernmentHouses Court Case pid_gov MoIB_Official PTIofficial
مہلت دے دی۔ بدھ کو چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے سرکاری گھروں پر قبضوں سے متعلق از خود نوٹس کیس کی سماعت کی۔سپریم کورٹ نے سرکاری گھروں پر قبضے خالی کروانے کیلئے وزارت ہائوسنگ کو آخری مہلت دیتے ہوئے قرار دیا کہ عدالتی حکم ہونے کے باوجود وزارت ہائوسنگ نے تمام قابضین سے سرکاری رہائش گاہوں کو خالی نہیں کروایا گیا، وزارت ہائوسنگ کی رپورٹ غیر تسلی بخش ہے،آئندہ سماعت پر سیکرٹری ہائوسنگ کی دستخط شدہ رپورٹ دی جائے۔چیف جسٹس نے ریمارکس د یئے کہ افسران...
الاٹ کرواکے کرایہ پر دے رکھے ہیں، وزارت ہائوسنگ کی پیش کردہ رپورٹس جھوٹ پر مبنی ہیں۔ایڈیشنل سیکریٹری ہائوسنگ نے کہا کہ 52گھروں کو خالی کرواکے محکمانہ کارروائی شروع کر دی ہے۔چیف جسٹس نے کہا کہ سرکاری گھروں پر ابھی بھی قبضہ ہے ، لوگ ہمیں وزارت ہائوسنگ سے متعلق شکایات بھجواتے رہتے ہیں، سرکاری گھروں پر قبضے کو فورا پولیس لے کر خالی کروائیں، سرکاری رہائش گاہیں صرف سرکاری ملازمین کیلئے ہیں نجی لوگوں کیلئے نہیں، اگر وزارت ہائوسنگ نے سرکاری رہائش گاہیں خالی نہ کروائیں تو اپ لوگ نوکریوں سے جائیں گے،...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سپریم کورٹ: سرکاری گھروں پر قبضے خالی کرانے کیلئے وزارت ہاؤسنگ کو آخری مہلت
Read more »
سپریم کورٹ کی سرکاری گھروں پر قبضے خالی کروانے کیلئے آخری مہلت - ایکسپریس اردوکئی سرکاری افسران نے گھر الاٹ کرواکے کرایہ پر دے رکھے ہیں، چیف جسٹس
Read more »
کورونا از خود نوٹس؛ سپریم کورٹ کا وفاقی حکومت کو قانون سازی کا حکم - ایکسپریس اردوپریس کانفرنس سے نہیں بلکہ قانون بننے اور اس پر عمل سے عوام کا تحفظ ہوگا، چیف جسٹس
Read more »
پاکستان سٹیل ملز کیس،وزارت صنعت و پیداوار نے جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سٹیل ملز کیس،وزارت صنعت و پیداوار نے جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا۔سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے جواب میں کہاگیا ہے
Read more »
کورونا کے بڑھتے کیسز، سپریم کورٹ کا وہ حکم جو عدالت نے واپس لے لیااسلام آباد (ویب ڈیسک)سپریم کورٹ نے ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر ہفتے اور اتوار کو مارکیٹیں کھولنے کا حکم واپس لے لیا۔کورونا وائرس ازخود
Read more »