کئی سرکاری افسران نے گھر الاٹ کرواکے کرایہ پر دے رکھے ہیں، چیف جسٹس
چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے سرکاری گھروں پر قبضوں سے متعلق از خود نوٹس کیس کی سماعت کی۔
سپریم کورٹ نے سرکاری گھروں پر قبضے خالی کروانے کیلئے وزارت ہاوسنگ کو آخری مہلت دیتے ہوئے قرار دیا کہ عدالتی حکم ہونے کے باوجود وزارت ہاوسنگ نے تمام قابضین سے سرکاری رہائش گاہوں کو خالی نہیں کروایا، وزارت ہاوسنگ کی رپورٹ غیر تسلی بخش اور جھوٹ پر مبنی ہے،آئندہ سماعت پر سیکرٹری ہاوسنگ کی دستخط شدہ رپورٹ دی جائے۔
چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ افسران ذاتی رہائش گاہیں ہونے کے باوجود سرکاری گھر الاٹ کروا لیتے ہیں، کئی سرکاری افسران نے گھر الاٹ کرواکے کرایہ پر دے رکھے ہیں۔چیف جسٹس نے کہا کہ سرکاری گھروں پر ابھی بھی قبضہ ہے ، لوگ ہمیں وزارت ہاوسنگ سے متعلق شکایات بھجواتے رہتے ہیں، سرکاری گھروں پر قبضے کو فوراً پولیس لے کر خالی کروائیں، سرکاری رہائش گاہیں صرف سرکاری ملازمین کیلئے ہیں نجی لوگوں کیلئے نہیں، اگر وزارت ہاوسنگ نے سرکاری رہائش گاہیں خالی نہ کروائیں تو اپ لوگ نوکریوں سے جائیں گے، دوماہ کے اندر کارروائی...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سرکاری خزانے سے ایک روپیہ خرچ کیے بغیر پنجاب کے سرکاری اسکولوں کے لیے زبردست اقدامسرکاری خزانے سے ایک روپیہ خرچ کیے بغیر پنجاب کے 12 سو 27 سرکاری اسکولوں کی اپ گریڈیشن کردی گئی، محکمہ تعلیم پنجاب نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
Read more »
کورونا وائرس کا پھیلاؤ عروج پر آتے ہی ہسپتالوں پر دباؤ میں اضافہ - Pakistan - Dawn News
Read more »
آئی سی سی نے باؤلرز کے گیند پر تھوک لگانے پر پابندی لگا دیلاہور: (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کورکٹ کونسل (آئی سی سی) نے دنیا بھر میں پھیلنے والے کورونا وائرس کے پیش نظر پلیئنگ کنڈیشنز میں عارضی تبدیلیوں کی منظوری دے دی۔
Read more »