مزید پڑھئے:
ہائی کورٹ نے چینی کی قیمتوں میں اضافے پر انکوائری کمیشن کی رپورٹ کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران ملک بھر میں عام آدمی کے لئے چینی 70 روپے بیچنے کا حکم دے دیا۔
شوگر ملز ایسویس ایشن کے وکیل علی خان نے عدالت کے روبرو اپنے دلائل میں کہا کہ آئین میں وفاق اور صوبوں کے اختیارات کا الگ الگ ذکر موجود ہے، فروری میں کارروائی کے لیے ایڈہاک کمیٹی بنائی گئی، کمیٹی نے وفاقی حکومت کو لکھا کہ کمیشن کو قانونی تحفظ فراہم کیا جائے اس کے لیے کمیٹی کو کمیشن میں تبدیل کردیا جائے، جیسے کمیٹی نے تجویز دی تھی ویسے ہی وہ کمیشن بن گیا، انکوائری کمیشن نے شوگر ملز کے فرانزک آڈٹ کے لیے وفاقی حکومت کو لکھا، کمیشن نے 324 صفحات کی رپورٹ میں بہت زیادہ وجوہات بیان کی ہیں۔کمیشن نے اپنے...
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے استفسار پر مخدوم علی خان نے بتایا کہ نومبر 2018 میں چینی کی قیمت 53 روپے تھی، جس پر جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ 2 سال میں چینی کی قیمت53 سے 85 روپے فی کلو ہوگئی، چینی غریب آدمی کی ضرورت ہے وہ ایسے فیصلوں سے کیوں متاثر ہو رہا ہے؟ یہ چیز کمیشن کو ایڈریس کرنا چاہیے تھی، کمیشن نے عام آدمی کی سہولت کے لیے کوئی فائنڈنگ نہیں دی،چینی ایک مزدور کی ضرورت ہے اور وہ کوکا کولا پرسبسڈی دے رہے ہیں۔ عام آدمی کو بنیادی حقوق کیوں نہیں دے...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
اسلام آباد:کاون ہاتھی کے مستقبل کےفیصلےکےلیےکمیٹی تشکیلاسلام آباد کے چڑیا گھر میں موجود کاون ہاتھی کے مستقبل کے فیصلے کے لئے 8 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی SamaaTV
Read more »
اسلام آباد پولیس نے سنتھیا ڈی رچی کے خلاف مقدمہ درج کرنے سے انکار کر دیااسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد پولیس نے امریکی خاتون سنتھیا رچی کے خلاف مقدمہ درج کرنے سے انکار کردیا۔پیپلز پارٹی اسلام آباد کے صدر افتخار شہزادہ نے امریکی
Read more »
اسلام آباد ہائیکورٹ: چینی انکوائری کمیشن کو 10 روز کیلئے کارروائی سے روک دیااسلام آباد ہائیکورٹ: چینی انکوائری کمیشن کو 10 روز کیلئے کارروائی سے روک دیا Islamabad HighCourt SugarInquiryCommission 10Day SugarPrice pid_gov MoIB_Official
Read more »
پسند کی شادی کرنیوالی لڑکیوں کو تحفظ دینے سے متعلق کیس،ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد کل ذاتی حیثیت میں طلباسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے پسند کی شادی کرنے والی لڑکیوں کو تحفظ دینے سے متعلق کیس میں ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد کو کل ذاتی
Read more »
سندھ کو اسلام آباد کی کالونی نہ سمجھیں: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی تنقیدکراچی: (دنیا نیوز) قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کو اجلاس میں شرکت کے لیے اسلام آباد جانے سے روکنے پر تنقیدکرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ سیّد مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ کو اسلام آباد کی کالونی نہ سمجھیں۔
Read more »
فیصل آباد:کروناایس اوپیزکیخلاف ورزی،لوگوں کوکرنٹ لگانے پرانسانی حقوق کمیشن پاکستان کااظہارتشویشفیصل آباد:کروناایس اوپیزکیخلاف ورزی،لوگوں کوکرنٹ لگانے پرانسانی حقوق کمیشن پاکستان کااظہارتشویش SamaaTV
Read more »