کراچی: قائد آباد کی مخدوش عمارت گرانے کا عمل شروع

United States News News

کراچی: قائد آباد کی مخدوش عمارت گرانے کا عمل شروع
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

کراچی: قائد آباد کی مخدوش عمارت گرانے کا عمل شروع تفصيلات جانئے: DailyJang

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے عملے نے کراچی کے علاقے قائد آباد میں مخدوش قرار دی گئی عمارت کو گرانا شروع کر دیا۔

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے حکام کے مطابق قائد آباد میں واقع مذکورہ عمارت میں جھکاؤ پیدا ہوا تو بلڈنگ کنٹرول کو رپورٹ کیا گیا۔ایس بی سی اے حکام کا کہنا ہے کہ ادارے کے تعمیراتی ماہرین کی کمیٹی نے معائنے کے بعد عمارت کو مخدوش قرار ددے دیا تھا۔ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے حکام کا مزید کہنا ہے کہ ادارے کی جانب سے عمارت اور اس سے ملحقہ دکانیں خالی کرانے کی درخواست دی گئی تھی۔سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ علاقہ پولیس ڈیمولیشن اسکواڈ کے ساتھ تعاون نہیں کر رہی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کراچی پولیس ٹریننگ سینٹر سعید آباد کے 79 ملازمین کورونا کا شکارکراچی پولیس ٹریننگ سینٹر سعید آباد کے 79 ملازمین کورونا کا شکارملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں واقع پولیس ٹریننگ سینٹر سعید آباد کے 79 ملازمین کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آ گئے۔
Read more »

کراچی: قناصرو سسٹم کی کرپشن کے خلاف احتجاج | Abb Takk Newsکراچی: قناصرو سسٹم کی کرپشن کے خلاف احتجاج | Abb Takk News
Read more »

کراچی میں آکسیجن سلنڈرز نایاب، قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیںکراچی میں آکسیجن سلنڈرز نایاب، قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیںکراچی میں آکسیجن سلنڈرز نایاب، قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں ARYNewsUrdu
Read more »

وزیر اعٖظم منگل کو دو روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے - ایکسپریس اردووزیر اعٖظم منگل کو دو روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے - ایکسپریس اردوعمران خان وزیر اعلیٰ سندھ، ایم کیو ایم، جی ڈی اے رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے، لاڑکانہ بھی جائیں گے
Read more »

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی وقار مہدی کرونا وائرس میں مبتلاکراچی، وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی وقار مہدی کرونا وائرس میں مبتلاکراچی، وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی وقار مہدی کرونا وائرس میں مبتلا ARYNewsUrdu
Read more »

کراچی، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن جاریکراچی، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن جاریشہر قائد کراچی میں کراچی ٹریفک پولیس کی جانب سے اسٹینڈر آپریٹنگ پروسیجر ( ایس او پیز ) کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن جاری ہے
Read more »



Render Time: 2025-03-04 15:44:42