کراچی، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن جاری

United States News News

کراچی، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن جاری
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

کراچی، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن جاری تفصيلات جانئے: DailyJang

شہر قائد کراچی میں کراچی ٹریفک پولیس کی جانب سے اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجر کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن جاری ہے۔

کراچی ٹریفک پولیس کے مطابق ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف اب تک 7762 چالان کیے جا چکے ہیں جبکہ اسی سلسلے میں پبلک ٹرانسپورٹ میں زائد افراد بٹھانے، ڈبل سواری، رکشہ ڈرائیور کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔کراچی ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر رکشہ ڈرائیوروں کے خلاف 575 چالان جبکہ 259 رکشے ضبط کیےگئے۔قومی خبریں سے مزید

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سعودی حکومت کا سخت اقدامایس او پیز کی خلاف ورزی پر سعودی حکومت کا سخت اقدامایس او پیز کی خلاف ورزی پر سعودی حکومت کا سخت اقدام SaudiArabia SOPs CoronaVirus Jeddah ShoppingMall Sealed Violations PrecautionaryMeasures KSAMOFA
Read more »

مہوش حیات کی کورونا کی تشخیص کی خبروں پر وضاحت - Entertainment - Dawn News
Read more »

یورپ کے شعبہ صحت کے ماہرین کی کرونا وبا کی دوسری لہر کی وارننگیورپ کے شعبہ صحت کے ماہرین کی کرونا وبا کی دوسری لہر کی وارننگدنیا کے بہت سے ممالک نے کرونا وائرس کے پھیلا کو کم کرنے کے لیے کئی مہینوں سے عاید پابندیوں میں نرمی پیدا کرنا شروع کی ہے۔کیفے، سیاحتی مراکز اور متعدد شعبوں کی
Read more »

ایس او پیز کی خلاف ورزی پر بابراعظم، امام الحق اور نسیم شاہ کو وارننگ مل گئی، تینوں کیا کر رہے تھے؟ تشویشناک خبر آ گئیایس او پیز کی خلاف ورزی پر بابراعظم، امام الحق اور نسیم شاہ کو وارننگ مل گئی، تینوں کیا کر رہے تھے؟ تشویشناک خبر آ گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹی 20اور ون ڈے ٹیم کے کپتان بابر اعظم سمیت دیگر کھلاڑیوں کو کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی
Read more »

شوہر ڈی پی او اور زوجہ اسسٹنٹ کمشنر، دونوں کی تعیناتی کس ضلع میں ہوگئی؟ خبرآگئیشوہر ڈی پی او اور زوجہ اسسٹنٹ کمشنر، دونوں کی تعیناتی کس ضلع میں ہوگئی؟ خبرآگئیپشاور(ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا میں میاں بیوی ایک ہی ضلع مردان میں ڈی پی او اور اسسٹنٹ کمشنر تعینات ہوگئے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں
Read more »



Render Time: 2025-03-04 19:56:51