شوہر ڈی پی او اور زوجہ اسسٹنٹ کمشنر، دونوں کی تعیناتی کس ضلع میں ہوگئی؟ خبرآگئی

United States News News

شوہر ڈی پی او اور زوجہ اسسٹنٹ کمشنر، دونوں کی تعیناتی کس ضلع میں ہوگئی؟ خبرآگئی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پشاور(ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا میں میاں بیوی ایک ہی ضلع مردان میں ڈی پی او اور اسسٹنٹ کمشنر تعینات ہوگئے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں

خوش قسمتی سے میاں اور بیوی ایک ہی ضلع میں افسران تعینات ہوگئے۔ کے پی پولیس کے آفیسر ڈاکٹر زاہد اللہ ڈی پی او مردان تعینات ہوگئے جبکہ ان کی اہلیہ اسسٹنٹ کمشنر مردان گل بانو بھی گزشتہ 8 ماہ سے زائد عرصے سے مردان میں خدمات سر انجام دے رہی ہیں۔

ایک ہی ضلع میں میاں بیوی کی تعیناتی سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئی، ضلع مردان میں دونوں اعلی افسران کی تعیناتی کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹس ٹویٹر اور فیس بک پر خوب سراہا گیا۔ڈاکٹر زاہد اللہ اس سے قبل اے آئی جی اسٹیبلشمنٹ خیبرپختونخوا، سابق ڈی پی او نوشہرہ اور سابق ڈی پی او ہری پور بھی رہ چکے ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

مردان میں میاں ڈی پی او اور زوجہ اسسٹنٹ کمشنر تعینات - ایکسپریس اردومردان میں میاں ڈی پی او اور زوجہ اسسٹنٹ کمشنر تعینات - ایکسپریس اردوایک ہی ضلع میں میاں بیوی کی تعیناتی سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئی
Read more »

پی آئی اے میں زیادہ تنخواہ یافتہ طبقے کی تنخواہوں میں عارضی کمی کا فیصلہپی آئی اے میں زیادہ تنخواہ یافتہ طبقے کی تنخواہوں میں عارضی کمی کا فیصلہکراچی : پی آئی اے کے سی ای او ایئرمارشل ارشد ملک کا کہنا ہے کہ پی آئی اے ایک دہائی سےزائد سےمالی خسارے میں ہے اور فضائی آپریشن 10فیصدرہ گیاہے
Read more »

ملک کے 51 اضلاع میں ٹڈی دل موجود ہے : ترجمان این ڈی ایم اےملک کے 51 اضلاع میں ٹڈی دل موجود ہے : ترجمان این ڈی ایم اےترجمان این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک کے51 اضلاع میں ٹڈی دل موجود ہے۔ ٹڈی دل سے بلوچستان کے 33، خیبر پختونخواہ کے 10، پنجاب کے 2 اور سندھ 6 اضلاع متاثر
Read more »

نارووال میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، دہشت گرد گرفتارنارووال میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، دہشت گرد گرفتارنارووال میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، دہشت گرد گرفتار ARYNewsUrdu
Read more »

پی آئی اے طیارہ حادثہ،ابتدائی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش،کیا تفصیلات شامل ہیں؟ جانیےپی آئی اے طیارہ حادثہ،ابتدائی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش،کیا تفصیلات شامل ہیں؟ جانیےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی میں گزشتہ دنوں پاکستان ایئر لائنز کو پیش آئے افسوسناک حادثے کی ابتدائی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کردی۔وفاقی وزیر کے
Read more »



Render Time: 2025-03-04 23:41:32