نارووال میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، دہشت گرد گرفتار ARYNewsUrdu
لاہور: کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے نارووال میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کا دہشت گردگرفتار کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے شہر نارووال میں سی ٹی ڈی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے دہشت گرد کو گرفتار کر کے بارودی مواد، اسلحہ اور دیگر سامان برآمد کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا تھا کہ دہشت گرد بابر ملہی حساس تنصیبات کو نشانہ بنانا چاہتا تھا۔دہشت گرد کےخلاف تھانہ سی ٹی ڈی گوجرانوالہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔اس سے قبل رواں سال 27 اپریل کو کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے ڈی جی خان میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کیا تھا۔
ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم داعش سے تھا، دہشت گردوں کا ہدف ڈی جی خان میں قانون نافذ کرنے والے ادارے تھے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
لاہور کے آئی سی یوز میں 99 فیصد بیڈز مصروف
Read more »
قیمت میں کمی کے بعد مختلف شہروں میں پیٹرول کی عدم دستیابیپیٹرول کی قیمت میں کمی کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں پیٹرول کی عدم دستیابی پر شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
Read more »
پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے باوجود مہنگائی برقرار، عوام کو بجٹ میں ریلیف کی امید
Read more »
انسان بردار اور خودکار لڑاکا طیاروں میں اوّلین مقابلہ 2021 میں ہوگا - ایکسپریس اردووہ وقت جلد ہی آنے والا ہے جب خودکار اور انسان بردار لڑاکا طیارے فضاؤں میں آمنے سامنے ہوں گے
Read more »