حافظ آباد میں 2 نوجوان اغوا، تشدد کی ویڈیو وائرل

United States News News

حافظ آباد میں 2 نوجوان اغوا، تشدد کی ویڈیو وائرل
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

حافظ آباد میں 2 نوجوان اغوا، تشدد کی ویڈیو وائرل تفصيلات جانئے: DailyJang

حافظ آباد کےعلاقہ پنڈی بھٹیاں میں بااثر افراد نے اپنی گلی سے گزرنے پر دو نوجوانوں کو اغواء کرکے تشدد کا نشانہ بنایا، ویڈیو بنائی اور سوشل میڈیاپر وائرل کردی ۔

پنڈی بھٹیاں میں گلی سےگزرنے پر ملزمان دو نوجوان کو اغواء کرکے اپنے گھر لے گئے، جہاں ملزمان نے دونوں نوجوانوں پرتشدد کیا ، ملزمان نوجوانوں کو مرغا بنا کر مرغے کی آوازیں نکلواتے رہے اوراس دوران انہوں نےمغویوں کے سر اور مونچھیں بھی مونڈہ دیں ۔ ملزمان نےتشدد کے دوران ویڈیو بنائی اور سوشل میڈیا پر وائرل کردی ویڈیو منظرعام پر آنے پر پولیس نے واقعے کا مقدمہ 6 ملزمان کے خلاف درج کرکے 2 مرکزی ملزمان کو گرفتارکرلیا جبکہ باقی ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کروناکیسز میں اضافہ، سیکٹرجی نائن اسلام آباد سیل کرنے کافیصلہکروناکیسز میں اضافہ، سیکٹرجی نائن اسلام آباد سیل کرنے کافیصلہاسلام آباد کے سیکٹر جی نائن میں کرونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 200 تک پہنچ گئی، جس کے بعد علاقے کو سيل کرنے کا فيصلہ کرلیا، انتظامیہ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا coronavirus SamaaTV
Read more »

فیصل آباد کے مزید 50 ڈاکٹرز کورونا میں مبتلا، تعداد 254 ہو گئیفیصل آباد کے مزید 50 ڈاکٹرز کورونا میں مبتلا، تعداد 254 ہو گئیفیصل آباد میں مزید 50 ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی، متاثرہ ڈاکٹرز کی تعداد 254 ہو گئی ہے۔
Read more »

کورونا، اسلام آباد کے دو سیکٹر سیل کرنے کے احکاماتکورونا، اسلام آباد کے دو سیکٹر سیل کرنے کے احکاماتاسلام آباد کے سیکٹر جی نائن میں کورونا کے تقریباً 200 کیسز سامنے آنے کے بعد جی نائن ٹو اور جی تھری کو سیل کرنے کے احکامات جاری کر دیے گئے
Read more »

کورونا کا تیزی سے پھیلاؤ، اسلام آباد کے متعدد علاقے سیل کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوکورونا کا تیزی سے پھیلاؤ، اسلام آباد کے متعدد علاقے سیل کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوبند کیے جانے والے علاقوں میں رہنے والوں کو راشن کی خریداری کے لیے 24 گھنٹے کا وقت دیا ہے، ڈپٹی کمشنر
Read more »

سعودی شہری کا تارک وطن پر تشدد، ویڈیو وائرل ہونے پر حکام نے بڑا قدم اٹھالیاسعودی شہری کا تارک وطن پر تشدد، ویڈیو وائرل ہونے پر حکام نے بڑا قدم اٹھالیاریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں ایک تارک وطن پر تشدد کرنے اور اس کی توہین کرنے والے سعودی شہری کو گرفتارکر لیا گیا۔ گلف نیوز کے مطابق حالیہ دنوں انٹرنیٹ پر
Read more »

فیصل آباد کے مزید 50 ڈاکٹرز کورونا میں مبتلا، تعداد 254 ہو گئیفیصل آباد کے مزید 50 ڈاکٹرز کورونا میں مبتلا، تعداد 254 ہو گئیفیصل آباد میں مزید 50 ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی، متاثرہ ڈاکٹرز کی تعداد 254 ہو گئی ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-04 15:25:51