انڈین ہائی کمیشن کے دو اہلکار اسلام آباد میں ’لاپتہ‘

United States News News

انڈین ہائی کمیشن کے دو اہلکار اسلام آباد میں ’لاپتہ‘
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع انڈین ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ ان کے دو ساتھی پیر کی صبح آٹھ بجے سے لاپتہ ہیں۔

خیال رہے کہ انڈین ذرائع ابلاغ میں پیر کی صبح سے اسلام آباد میں انڈین سفارتخانے کے دو اہلکاروں کے لاپتہ ہونے کی خبریں شائع اور نشر ہوئی تھیں۔

ادھر اسلام آباد پولیس کے ذرائع کے مطابق انڈیا کے ہائی کمیشن کے دو اہلکاروں کو وفاقی دارالحکومت میں مبینہ طور پر گاڑی سے ایک شخص کو کچلنے کے الزام میں حراست میں لیا گیا ہے۔ انڈیا نے چند ہفتے قبل ہی پاکستانی سفارتخانے کے دو اہلکاروں پر جاسوسی کا الزام عائد کرنے کے بعد انھیں ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر ملک چھوڑنے کا حکم دیا تھا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پاکستان اسٹیل کی نج کاری، ملازمین کو نکالنے کا معاملہ سندھ ہائی کورٹ میں چیلنجپاکستان اسٹیل کی نج کاری، ملازمین کو نکالنے کا معاملہ سندھ ہائی کورٹ میں چیلنجپاکستان اسٹیل کی نج کاری اور ملازمین کو نکالنے کا معاملہ سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔
Read more »

سٹیل ملزکی نجکاری،ملازمین کونوکری سے نکالنے کامعاملہ ،وفاقی حکومت کا اقدام سندھ ہائی کورٹ میں چیلنجسٹیل ملزکی نجکاری،ملازمین کونوکری سے نکالنے کامعاملہ ،وفاقی حکومت کا اقدام سندھ ہائی کورٹ میں چیلنجکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سٹیل ملزکی نجکاری اورملازمین کونوکری سے نکالنے کے معاملے پر وفاقی حکومت کا اقدام سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیاگیا۔نجی ٹی وی کے
Read more »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کی درخواست مستردکردیاسلام آباد ہائیکورٹ نے ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کی درخواست مستردکردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ہائی کورٹ نے ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کی درخواست مسترد کردی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ نے ملک بھر
Read more »



Render Time: 2025-03-04 09:08:39