پشاور کے بعد ایبٹ آباد کے بعض علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ | Abb Takk News

United States News News

پشاور کے بعد ایبٹ آباد کے بعض علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ | Abb Takk News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 68%

Abbottabad SmartLockdown

ایبٹ آباد:پشاور ضلع کے چار علاقوں کے بعد ایبٹ آباد کے چھ علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔

ترجمان ڈپٹی کمشنر کے مطابق ایبٹ آباد کے علاقوں کیہال،جھنگی،پی ایم اے روڈ، قلندرآباد ،نڑیاں اور ملاچھ میں لاک ڈاؤن ہوگا،خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی، ان علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔دوسری جانب ایس ایس پی آپریشنز ظہور بابر آفریدی نے ضلعی انتطامیہ کے ہمراہ اسمارٹ لاک ڈاون والے علاقوں پارک روڈ، چنار روڈ اور صفوت غیور روڈ اور آس پاس کے علاقوں کا دورہ کیا اور پولیس اہلکاروں کو ان علاقوں میں مخصوص افراد کے داخلہ کے حوالے سے ہدایات...

اس موقع پر ایس ایس پی پشاور نے متعلقہ علاقوں میں عام دکانوں کو بند کرنے اور سماجی فاصلے کے حوالے سے حکومتی احکامات پر سختی سے عمل درآمد کی ہدایت کی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا وائرس:لاہور کے بعد پشاور کے بھی کچھ علاقوں میں لاک ڈاؤن، وبا کی نئی لہر کے بعد بیجنگ میں جنگی بنیادوں پر پابندیاں - BBC Urduکورونا وائرس:لاہور کے بعد پشاور کے بھی کچھ علاقوں میں لاک ڈاؤن، وبا کی نئی لہر کے بعد بیجنگ میں جنگی بنیادوں پر پابندیاں - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 80 لاکھ کے قریب ہے۔ پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں گذشتہ کورونا وائرس کے 5248 نئے متاثرین کی تشخیص ہوئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی نے ملک کے 20 شہروں میں کورونا کی تشویشناک صورتحال کے پیش نظر وہاں سمارٹ لاک ڈاؤن لاگو کرنے کا کہا ہے۔
Read more »

کے پی کے اسمبلی کے تین مزید اراکین میں وائرس کی تشخیصکے پی کے اسمبلی کے تین مزید اراکین میں وائرس کی تشخیصپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) خیبر پختونخوا میں مزید 3 ارکان صوبائی اسمبلی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے جس کے نتیجے میں وبا سے متاثرہ ارکان کی تعداد 20 ہوگئی۔نجی
Read more »

سفارتی استثنیٰ، انڈین ہائی کمیشن کے دونوں اہلکار گرفتاری کے بعد رہاسفارتی استثنیٰ، انڈین ہائی کمیشن کے دونوں اہلکار گرفتاری کے بعد رہاسفارتی استثنیٰ، انڈین ہائی کمیشن کے دونوں اہلکار گرفتاری کے بعد رہا Islamabad Hit Run Case ICT_Police Release Two Indian HighCommission Officials PMOIndia IndiaToday ForeignOfficePk pid_gov Pakistan
Read more »

پشاور میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ، چار علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذپشاور میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ، چار علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذپشاور: (دنیا نیوز) کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر صوبائی دارالحکومت پشاور کے چار علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔
Read more »

نیب کا بڑا فیصلہ، شہباز شریف کے بیٹے کو انٹرپول کے ذریعے لایا جائے گانیب کا بڑا فیصلہ، شہباز شریف کے بیٹے کو انٹرپول کے ذریعے لایا جائے گاقومی احتساب بیورو (نیب) نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے صاحب زادے سلمان شہباز کو انٹرپول کے ذریعے واپس لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-04 06:29:49