نیب کا بڑا فیصلہ، شہباز شریف کے بیٹے کو انٹرپول کے ذریعے لایا جائے گا

United States News News

نیب کا بڑا فیصلہ، شہباز شریف کے بیٹے کو انٹرپول کے ذریعے لایا جائے گا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

نیب کا بڑا فیصلہ، شہباز شریف کے بیٹے کو انٹرپول کے ذریعے لایا جائے گا ARYNews

اے آر وائی نیوز کے مطابق نیب نے سلمان شہباز کو انٹرپول کے ذریعے برطانیہ سے واپس لانے کا فیصلہ کیا ہے، وہ شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں اشتہاری اور مفرور ہیں۔

نیب کا کہنا ہے کہ سلمان شہباز منی لانڈرنگ کیس میں اشتہاری ہو چکے ہیں، عدالت ان کی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر چکی ہے۔ نیب نے نیشنل کرائم ایجنسی سے بھی رابطے کا فیصلہ کیا ہے، ذرایع کا کہنا ہے کہ نیشنل کرائم ایجنسی سے سلمان شہباز کی واپسی کے لیے مدد لی جائے گی۔ترجمان نیب کا کہنا تھا کہ سلمان شہباز کی واپسی کے لیے این سی اے سے درخواست کی جائے گی کہ انھیں برطانوی قانون کے مطابق انٹرپول کے ذریعہ ڈی پورٹ کیا جائے۔

یاد رہے کہ عدالت نے سلمان شہباز کو چوہدری شوگر ملز، منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں متعدد بار تفتیش کے لیے طلب کیا لیکن وہ پیش نہ ہوئے جس پر انھیں اشتہاری قرار دیا گیا اور ان کی تمام منقولہ اور غیر منقولہ جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم دیا گیا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

نیب کا سلمان شہباز کوانٹرپول کے ذریعےواپس لانےکا فیصلہنیب کا سلمان شہباز کوانٹرپول کے ذریعےواپس لانےکا فیصلہاسلام آباد : قومی احتساب بیورو(نیب)نے مسلم لیگ (ن) کے صدراورقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کےبیٹے سلمان شہبازکوانٹرپول کے ذریعے برطانیہ سے وطن
Read more »

نیب کا سلمان شہباز کو انٹرپول کے ذریعے برطانیہ سے واپس لانے کا فیصلہنیب کا سلمان شہباز کو انٹرپول کے ذریعے برطانیہ سے واپس لانے کا فیصلہ
Read more »

نیب کا سلمان شہباز کو انٹرپول کے ذریعے برطانیہ سے واپس لانے کا فیصلہنیب کا سلمان شہباز کو انٹرپول کے ذریعے برطانیہ سے واپس لانے کا فیصلہ
Read more »

نیب کا سلمان شہباز کو انٹرپول کے ذریعے واپس لانے کا فیصلہنیب کا سلمان شہباز کو انٹرپول کے ذریعے واپس لانے کا فیصلہنیب کا سلمان شہباز کو انٹرپول کے ذریعے واپس لانے کا فیصلہ SamaaTV
Read more »

نیب کا شہباز شریف کے بیٹے سلمان شہباز کو برطانیہ سے واپس لانے کا فیصلہ | Abb Takk Newsنیب کا شہباز شریف کے بیٹے سلمان شہباز کو برطانیہ سے واپس لانے کا فیصلہ | Abb Takk News
Read more »

شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں کے بعد ایاز صادق بھی کورونا کا شکارشہباز شریف اور دیگر رہنماؤں کے بعد ایاز صادق بھی کورونا کا شکارلاہور : سابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے، جس کے بعد وہ قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔
Read more »



Render Time: 2025-03-04 09:34:37