نیب کا سلمان شہباز کو انٹرپول کے ذریعے واپس لانے کا فیصلہ SamaaTV
Posted: Jun 14, 2020 | Last Updated: 14 mins agoقومی احتساب بیورو کے مطابق قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے بیٹے سلمان شہباز کو انٹر پول کے ذریعے برطانیہ سے پاکستان لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نیب کے مطابق سلمان شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں اشتہاری اور مفرور ہیں۔
نیب کے مطابق ملزم سلمان شہباز کو واپس وطن لا کر قانون کے سامنے پیش کیا جائے گا۔ سلمان شہباز کے ناقابل ضمانت وارنٹ بھی جاری ہوچکے ہیں۔ نیب سلمان شہباز کی واپسی کے لیے برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی سے درخواست کرے گا اور استدعا کی جائے گی کہ سلمان شہباز کو برطانوی قانون کے مطابق انٹرپول کے ذریعہ ڈیپورٹ کیا جائے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
نیب کا سلمان شہباز کو انٹرپول کے ذریعے برطانیہ سے واپس لانے کا فیصلہ
Read more »
نیب کا سلمان شہباز کو انٹرپول کے ذریعے برطانیہ سے واپس لانے کا فیصلہ
Read more »
شہباز شریف کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کم از کم 10فیصد اضافے کا مطالبہ
Read more »
شہباز شریف کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کم از کم 10فیصد اضافے کا مطالبہ
Read more »
شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں کے بعد ایاز صادق بھی کورونا کا شکارلاہور : سابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے، جس کے بعد وہ قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔
Read more »
یہ بجٹ نہیں تباہی کا نسخہ ہے، شہباز شریفقائد حزب اختلاف شہباز شریف نے وفاقی بجٹ کو عوام دشمن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے نتیجے میں مہنگائی اور بیروزگاری میں مزید اضافہ ہوگا Budget2020 SamaaTV
Read more »