نیب کا سلمان شہباز کو انٹرپول کے ذریعے برطانیہ سے واپس لانے کا فیصلہ

United States News News

نیب کا سلمان شہباز کو انٹرپول کے ذریعے برطانیہ سے واپس لانے کا فیصلہ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

لاہور: نیب نے سلمان شہباز کو انٹرپول کے ذریعے برطانیہ سے واپس لانے کا فیصلہ کر لیا، نیب کے مطابق سلمان شہباز، شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں اشتہاری اور مفرور ہیں۔  قومی احتساب بیورو نے بیر

لاہور: نیب نے سلمان شہباز کو انٹرپول کے ذریعے برطانیہ سے واپس لانے کا فیصلہ کر لیا، نیب کے مطابق سلمان شہباز، شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں اشتہاری اور مفرور ہیں۔

قومی احتساب بیورو نے بیرون ممالک فرار ہونے والے ملزمان کی واپسی کے لیے گھیرا تنگ کردیا، شریف خاندان کی منی لانڈرنگ کیس میں ملوث ملزم سلمان شہباز کو واپس وطن لا کر قانون کے سامنے پیش کیا جائے گا۔ ترجمان نیب کا کہنا ہے کہ سلمان شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں اشتہاری اور مفرور ہیں، سلمان شہباز کے ناقابل ضمانت وارنٹ بھی جاری ہوچکے ہیں، نیب سلمان شہباز کی واپسی کے لیے برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی سے درخواست کرے گا اور استدعا کی جائے گی کہ سلمان شہباز کو برطانوی قانون کے مطابق انٹرپول کے ذریعہ ڈیپورٹ کیا جائے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

شہباز شریف کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کم از کم 10فیصد اضافے کا مطالبہشہباز شریف کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کم از کم 10فیصد اضافے کا مطالبہ
Read more »

شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں کے بعد ایاز صادق بھی کورونا کا شکارشہباز شریف اور دیگر رہنماؤں کے بعد ایاز صادق بھی کورونا کا شکارلاہور : سابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے، جس کے بعد وہ قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔
Read more »

یہ بجٹ نہیں تباہی کا نسخہ ہے، شہباز شریفیہ بجٹ نہیں تباہی کا نسخہ ہے، شہباز شریفقائد حزب اختلاف شہباز شریف نے وفاقی بجٹ کو عوام دشمن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے نتیجے میں مہنگائی اور بیروزگاری میں مزید اضافہ ہوگا Budget2020 SamaaTV
Read more »

شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں - ایکسپریس اردوشہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں - ایکسپریس اردوتہمینہ درانی نے خود کو اپنی رہائشگاہ پر قرنطینہ کر لیا ہے، خاندانی ذرائع
Read more »

شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی بھی کورونا وائرس کا شکار | Abb Takk Newsشہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی بھی کورونا وائرس کا شکار | Abb Takk News
Read more »



Render Time: 2025-03-04 12:14:29