سفارتی استثنیٰ، انڈین ہائی کمیشن کے دونوں اہلکار گرفتاری کے بعد رہا Islamabad Hit Run Case ICT_Police Release Two Indian HighCommission Officials PMOIndia IndiaToday ForeignOfficePk pid_gov Pakistan
ذرائع کے مطابق بھارتی ہائی کمیشن کے دونوں اہلکاروں کو سفارتی عملے کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ یہ رہائی سفارتی استثنیٰ کی وجہ سے عمل میں لائی گئی ہے۔تھانہ سیکرٹریٹ میں دونوں اہلکاروں کی حراست کی اطلاع پر بھارتی ہائی کمیشن کے سینئر حکام پہنچے تھے۔ تھانے پہنچ کر بھارتی سینئر سفارتکاروں نے ایس ایچ او کو گمشدگی کا خط تھما دیا اور کہا کہ وفاقی پولیس ہمارے گمشدہ اہلکاروں کو تلاش کرے۔خیال رہے کہ اسلام آباد پولیس نے بھارتی ہائی کمیشن کے دو اہلکاروں کو تیز رفتار گاڑی چلانے او شہری کو ٹکر مارنے کے الزام میں...
بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکار اسلام آباد کی شاہراہ پر تیز رفتاری سے گاڑی چلا رہے تھے۔انہوں نے شہری کو ٹکر ماری اور حادثے کے بعد فرار ہونے کی کوشش کی۔تاہم موقع پر موجود شہریوں نے بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکاروں کے فرار ہونے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے انھیں پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا۔ انڈین اہلکاروں کی شناخت سلوادیس پال اور داوامو براہمو کے نام سے ہوئی ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
بھارت نے سفارتی آداب کو روند ڈالا، نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کا گھیراؤاسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد میں جرم کا ارتکاب کرنے والے اپنے دو اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج ہونے پر نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کا گھیراؤ کر دیا گیا۔
Read more »
بھارت نے سفارتی آداب کو روند ڈالا، نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کا گھیراؤبھارت نے سفارتی آداب کو روند ڈالا، نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کا گھیراؤ India Threat Pakistan HighCommission NewDelhi PMOIndia IndiaToday ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov
Read more »
انڈین ہائی کمیشن کے دو اہلکار اسلام آباد میں ’لاپتہ‘پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع انڈین ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ ان کے دو ساتھی پیر کی صبح آٹھ بجے سے لاپتہ ہیں۔
Read more »
اسلام آباد پولیس نے بھارتی ہائی کمیشن کے دو اہلکاروں کو گرفتار کر لیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد پولیس نے تیز رفتاری سے گاڑی چلانے اور ایک شخص کو کچلنے کے الزام میں بھارتی ہائی کمیشن کے دو اہلکاروں کو گرفتار
Read more »
کے پی کے اسمبلی کے تین مزید اراکین میں وائرس کی تشخیصپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) خیبر پختونخوا میں مزید 3 ارکان صوبائی اسمبلی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے جس کے نتیجے میں وبا سے متاثرہ ارکان کی تعداد 20 ہوگئی۔نجی
Read more »