جسٹس فائز عیسیٰ: اہلیہ ایف بی آر کے نہیں عدالت کے سامنے موقف دینا چاہتی ہیں

United States News News

جسٹس فائز عیسیٰ: اہلیہ ایف بی آر کے نہیں عدالت کے سامنے موقف دینا چاہتی ہیں
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس: ’اہلیہ ایف بی آر کے نہیں عدالت کے سامنے موقف دینا چاہتی ہیں‘

اس پر بینچ کے سربراہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ججوں نے ابھی اس جواب کا جائزہ نہیں لیا۔ اُنھوں نے کہا کہ ماضی میں بدقسمتی سے فریقین میڈیا سے رجوع کرتے رہے ہیں۔

جسٹس فائز عیسیٰ نے عدالت سے کہا کہ ’یہ قاضی فائز عیسٰی کا مقدمہ نہیں ہم سب کا مقدمہ ہے‘۔ ان کا کہنا تھا کہ سابق اٹارنی جنرل کی طرف سے یہ الزام لگایا گیا ہے کہ جج انھیں بچانا چاہتے ہیں۔ درخواست گزار کا کہنا تھا کہ حکومت نے عدالتی تجویز سے اتفاق کیا ہے یعنی اس معاملے کو ایف بی آر میں بھجوا دیا جائے لیکن اُنھیں اس پر جواب دینا ہے۔

جسٹس عیسیٰ کا کہنا تھا کہ انھوں نے تسلیم کیا کہ وہ ان جائیدادوں سے آگاہ ہیں اور یہ بھی تسلیم کیا کہ یہ جائیدادیں درخواست گّزار کی اہلیہ اور بچوں کی ہیں۔ انھوں نے سوال کیا کہ لندن کی جائیدادوں کے معاملے میں کیا چھپایا گیا اور کوئی چیز جائیدادوں کو چھپانے کے لیے استعمال نہیں کی گئی۔ بینچ کے سربراہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ عدالت نے درخواست گزار کے بیان پر غور کیا ہے اور یہ بیان درخواست گزار نے اپنی اہلیہ کی جانب سے دیا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

اہلیہ ویڈیو لنک پر جائیدادوں کی وضاحت دینا چاہتی ہیں، جسٹس قاضی فائزاہلیہ ویڈیو لنک پر جائیدادوں کی وضاحت دینا چاہتی ہیں، جسٹس قاضی فائزجسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کی سپریم کورٹ آف پاکستان میں سماعت کے دوران جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے عدالت میں بیان دیا ہے کہ میری اہلیہ ویڈیو لنک پر جائیدادوں کی وضاحت دینا چاہتی ہیں۔
Read more »

چین کے ارب پتی کے اغوا کی ناکام کوشش، پانچ گرفتارچین کے ارب پتی کے اغوا کی ناکام کوشش، پانچ گرفتارچین میں ملک کی امیر ترین شخصیات میں سے ایک ہی سیانجیان کو اغوا کرنے کی ناکام کوشش کرنے والے پانچ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
Read more »

پنجاب کے 7 اضلاع کے متعدد علاقوں میں لاک ڈاؤن کی منظوری - ایکسپریس اردوپنجاب کے 7 اضلاع کے متعدد علاقوں میں لاک ڈاؤن کی منظوری - ایکسپریس اردوعوام کی رہنمائی کے لیے لاک ڈاؤن سے قبل متاثرہ علاقوں کی فہرست میڈیا میں جاری کی جائے گی، چیف سیکریٹری کی ہدایت
Read more »

سشانت سنگھ کی موت کی خبر سن کر ان کی بھابھی بھی چل بسیں - ایکسپریس اردوسشانت سنگھ کی موت کی خبر سن کر ان کی بھابھی بھی چل بسیں - ایکسپریس اردوسدھا دیوی نے سشانت سنگھ کی خود کشی کی خبر سن کر کھانا پینا چھوڑدیا تھا
Read more »

جج اور اہلیہ نے لندن کی جائیدادیں ظاہرنہیں کیں، فروغ نسیمجج اور اہلیہ نے لندن کی جائیدادیں ظاہرنہیں کیں، فروغ نسیمسپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کیس کی سماعت میں فروغ نسیم نے دلائل دیئے کہ آرٹیکل 63 کےتحت جائیدادیں ظاہر نہ کرنے والا رکن اسمبلی اپنی رکنیت سےمحروم ہوجاتا ہے، جج بھی سروس آف پاکستان میں آتا ہے، جج کے مس کنڈیکٹ کو کسی قانون کی خلاف ورزی تک محدود نہیں کرسکتے، معزز جج اور اہلیہ دونوں نے لندن کی جائیدادیں ظاہرنہیں کی۔
Read more »

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس، سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران ” سلائی مشینوں “ کا تذکرہ ، جسٹس عمر عطا بندیال کے دبنگ ریمارکسجسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس، سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران ” سلائی مشینوں “ کا تذکرہ ، جسٹس عمر عطا بندیال کے دبنگ ریمارکساسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس دوران سلائی مشینوں کے کاروبار کا تذکرہ سننے کو ملا جبکہ
Read more »



Render Time: 2025-03-04 01:21:10