پنجاب کے 7 اضلاع کے متعدد علاقوں میں لاک ڈاؤن کی منظوری - ایکسپریس اردو

United States News News

پنجاب کے 7 اضلاع کے متعدد علاقوں میں لاک ڈاؤن کی منظوری - ایکسپریس اردو
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

پنجاب کے 7 اضلاع کے متعدد علاقوں میں لاک ڈاؤن کی منظوری -

پنجاب کے 7 اضلاع کے مختلف علاقوں میں لاک ڈاؤن کرنے کی منظوری دے دی گئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک کی سربراہی میں اہم اجلاس ہوا جس میں لاہور سمیت گوجرانوالہ، فیصل آباد، سیالکوٹ، گجرات، ملتان اور راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں لاک ڈاؤن کرنے کی منظوری دی گئی۔ چیف سیکریٹری پنجاب نے لاہور کے 61 علاقوں کو مکمل طور پر بند کرنے کی بھی منظوری دی۔ دوسری جانب چیف سیکر ٹری پنجاب جواد رفیق ملک نے این سی او سی کی ہدایات پر عملدرآمد سے متعلق احکامات جاری کردیے ہیں۔ ان احکامات کے مطابق ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی اوز کو سیل کیے گئے علاقوں کی تعداد میں اضافہ کرنے سے متعلق اختیارات سونپ دیئے گئے ہیں۔چیف سیکریٹری کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس سے زیادہ متاثرہ علاقوں کو لاک ڈاؤن کرنے کے اختیارات ڈپٹی کمشنرز کو دیئے جائیں گے۔ لاک ڈاؤن کئے گئے علاقوں کے داخلی اور خارجی راستے پر پولیس تعینات کی جائے گی۔ آرمی اور رینجرز سٹینڈ بائی پر ہوں گے۔ عوام کی رہنمائی...

انہوں نے کہا کہ سول اور پولیس افسران کو ملکر کورونا وائرس کی روک تھام سے متعلق ایس او پیز پر عملدرآمد کرانا ہوگا، صرف لاہور میں 3000پولیس اہلکار لاک ڈاؤن والے علاقوں میں تعینات ہوں گے۔ چیف سیکرٹری نے افسران کو ہدایت کی کہ لاک ڈاؤن والے علاقوں میں شہریوں کو اشیاء ضروریہ کی دست یابی اور طبی عملے تک رسائی کو یقینی بنایا جائے۔انہوں نے دیگرشہروں کے ڈپٹی کمشنر کو اپنے کمشنرز کے ذریعے علاقوں کی نشاندہی کرکے بدھ کی صبح دس بجے فہرستیں ارسال کرنے کی ہدایت بھی جاری کی ہے۔ لاہور میں آج رات 12بجے جبکہ دیگر...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کے پی کے اسمبلی کے تین مزید اراکین میں وائرس کی تشخیصکے پی کے اسمبلی کے تین مزید اراکین میں وائرس کی تشخیصپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) خیبر پختونخوا میں مزید 3 ارکان صوبائی اسمبلی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے جس کے نتیجے میں وبا سے متاثرہ ارکان کی تعداد 20 ہوگئی۔نجی
Read more »

پشاور کے بعد ایبٹ آباد کے بعض علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ | Abb Takk Newsپشاور کے بعد ایبٹ آباد کے بعض علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ | Abb Takk News
Read more »

کورونا وائرس:لاہور کے بعد پشاور کے بھی کچھ علاقوں میں لاک ڈاؤن، وبا کی نئی لہر کے بعد بیجنگ میں جنگی بنیادوں پر پابندیاں - BBC Urduکورونا وائرس:لاہور کے بعد پشاور کے بھی کچھ علاقوں میں لاک ڈاؤن، وبا کی نئی لہر کے بعد بیجنگ میں جنگی بنیادوں پر پابندیاں - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 80 لاکھ کے قریب ہے۔ پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں گذشتہ کورونا وائرس کے 5248 نئے متاثرین کی تشخیص ہوئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی نے ملک کے 20 شہروں میں کورونا کی تشویشناک صورتحال کے پیش نظر وہاں سمارٹ لاک ڈاؤن لاگو کرنے کا کہا ہے۔
Read more »

افغانستان میں کرونا کی وجہ سے مختلف علاقوں میں پولیو کے نئے کیسز کا انکشافافغانستان میں کرونا کی وجہ سے مختلف علاقوں میں پولیو کے نئے کیسز کا انکشافافغانستان میں کرونا کی وجہ سے مختلف علاقوں میں پولیو کے نئے کیسز کا انکشاف Afghanistan CoronavirusPandemic PolioCases Reported Detected PolioCampaigns Paused
Read more »

پشاور میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ، چار علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذپشاور میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ، چار علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذپشاور: (دنیا نیوز) کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر صوبائی دارالحکومت پشاور کے چار علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-04 02:35:07