اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا

United States News News

اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق عدالتی حکام کاکہنا ہے کہ

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق عدالتی حکام کاکہنا ہے کہ جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی،جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز کی آیندہ ہفتے کی کاز کینسل کردی گئی، عدالتی حکام کا کہنا ہے کہ جسٹس لبنیٰ سلیم پرویزنے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا۔

عدالتی حکام نے کہاکہ جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز کے سیکرٹری کا کورونا ٹیسٹ گزشتہ ہفتے پازیٹو آیا تھا،اسلام آباد ہائیکورٹ کے3ججز کے سیکریٹریز، چیف جسٹس اطہر من اللہ کے ریڈربھی کورونا میں مبتلا ہیں،اسسٹنٹ رجسٹرار سول برانچ حاجی شاہد بھی کورونا کا شکارہیں،عدالتی حکام نے مزید کہاکہ عدالت عالیہ کے افسران سمیت 15 ملازمین کورونا وائرس میں مبتلا ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

اسلام آباد ہائیکورٹ نے تعلیمی ادارے کھولنے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیااسلام آباد ہائیکورٹ نے تعلیمی ادارے کھولنے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیااسلام آباد (آئی این پی) ہائیکورٹ نے ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کی درخواست مسترد کردی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ نے ملک بھر کے تعلیمی
Read more »

اسلام آباد ہائی کورٹ کی خاتون جسٹس کورونا کا شکاراسلام آباد ہائی کورٹ کی خاتون جسٹس کورونا کا شکاراسلام آباد ہائی کورٹ کی خاتون جسٹس   لبنیٰ سلیم پرویز کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ
Read more »

اسلام آباد، پشاور سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں زلزلہ - Pakistan - Dawn Newsاسلام آباد، پشاور سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں زلزلہ - Pakistan - Dawn News
Read more »

اسلام آباد، 4 سیکٹرز آج رات بارہ بجے سیل کر دیے جائیں گےاسلام آباد، 4 سیکٹرز آج رات بارہ بجے سیل کر دیے جائیں گےاسلام آباد، 4 سیکٹرز آج رات بارہ بجے سیل کر دیے جائیں گے تفصيلات جانئے: DailyJang
Read more »



Render Time: 2025-03-04 00:38:23