اسلام آباد ہائیکورٹ نے تعلیمی ادارے کھولنے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

United States News News

اسلام آباد ہائیکورٹ نے تعلیمی ادارے کھولنے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (آئی این پی) ہائیکورٹ نے ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کی درخواست مسترد کردی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ نے ملک بھر کے تعلیمی

ادارے کھولنے سے متعلق درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ پرائیویٹ سکولوں سے منسلک لوگوں کی نوکریاں ختم ہو رہی ہیں، حکومتی پالیسی سے لوگوں کے بنیادی حقوق متاثر ہو رہے ہیں۔

چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ اس وقت سب سے بڑا بنیادی حق انسانی زندگی بچانا ہے، کیا باقی ممالک میں سکول کھولے گئے ہیں، ترقی یافتہ ممالک میں بھی سکول نہیں کھلے، وبا کے ساتھ کیسے نمٹنا ہے یہ حکومت کا کام ہے، ہم نے تو عدالتیں بھی حکومتی پالیسی کو مدنظر رکھ کر کھولی ہیں، اس حوالے سے عدالت مداخلت نہیں کرے گی، یہ ایگزیکٹو کا کام ہے اور وہی اس کو دیکھے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کی درخواست مستردکردیاسلام آباد ہائیکورٹ نے ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کی درخواست مستردکردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ہائی کورٹ نے ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کی درخواست مسترد کردی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ نے ملک بھر
Read more »

اسلام آباد پولیس نے بھارتی ہائی کمیشن کے دو اہلکاروں کو گرفتار کر لیااسلام آباد پولیس نے بھارتی ہائی کمیشن کے دو اہلکاروں کو گرفتار کر لیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد پولیس نے تیز رفتاری سے گاڑی چلانے اور ایک شخص کو کچلنے کے الزام میں بھارتی ہائی کمیشن کے دو اہلکاروں کو گرفتار
Read more »

ملک بھرمیں تعلیمی ادارےکھولنےکی درخواست مسترد،اسلام آبادہائیکورٹملک بھرمیں تعلیمی ادارےکھولنےکی درخواست مسترد،اسلام آبادہائیکورٹملک بھرمیں تعلیمی ادارےکھولنےکی درخواست مسترد،اسلام آبادہائیکورٹ پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ
Read more »

انڈین ہائی کمیشن کے دو اہلکار اسلام آباد میں ’لاپتہ‘انڈین ہائی کمیشن کے دو اہلکار اسلام آباد میں ’لاپتہ‘پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع انڈین ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ ان کے دو ساتھی پیر کی صبح آٹھ بجے سے لاپتہ ہیں۔
Read more »

چین سے ایک اور طیارہ طبی سامان لے کر اسلام آباد پہنچ گیاچین سے ایک اور طیارہ طبی سامان لے کر اسلام آباد پہنچ گیاچین سے ایک اور طیارہ طبی سامان لے کر اسلام آباد پہنچ گیا ARYNewsUrdu China COVID19
Read more »



Render Time: 2025-03-04 04:15:36