اسلام آباد، 4 سیکٹرز آج رات بارہ بجے سیل کر دیے جائیں گے

United States News News

اسلام آباد، 4 سیکٹرز آج رات بارہ بجے سیل کر دیے جائیں گے
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد، 4 سیکٹرز آج رات بارہ بجے سیل کر دیے جائیں گے تفصيلات جانئے: DailyJang

عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کے مزید 4 سیکٹرز آج رات بارہ بجے کے بعد سیل کر دیے جائیں گے۔لاہور میں کورونا سے زیادہ متاثرہ 66 علاقوں کو سیل کر دیا گیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے متاثرہ علاقوں میں 30 جون تک دفعہ 144 بھی نافذ کردی ہے۔

ایس پی انڈسٹریل ایریا کے مطابق مختلف جگہوں پر پولیس کی نفری تعینات کی جائے گی اور سیل کئےجانےوالوں علاقوں میں کسی کو داخلے کی کسی صورت اجازت نہیں دی جائے گی۔ واضح رہے کہ لاہور میں کورونا سے زیادہ متاثرہ 66 علاقوں کو سیل کر دیا گیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے متاثرہ علاقوں میں 30 جون تک دفعہ 144 بھی نافذ کردی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

اسلام آباد کے دو سیکٹرز سیل کرنے کا فیصلہاسلام آباد کے دو سیکٹرز سیل کرنے کا فیصلہاسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مزید دو سیکٹرز سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر
Read more »

اسلام آباد، پشاور سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں زلزلہ - Pakistan - Dawn Newsاسلام آباد، پشاور سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں زلزلہ - Pakistan - Dawn News
Read more »

اسلام آباد پولیس نے بھارتی ہائی کمیشن کے دو اہلکاروں کو گرفتار کر لیااسلام آباد پولیس نے بھارتی ہائی کمیشن کے دو اہلکاروں کو گرفتار کر لیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد پولیس نے تیز رفتاری سے گاڑی چلانے اور ایک شخص کو کچلنے کے الزام میں بھارتی ہائی کمیشن کے دو اہلکاروں کو گرفتار
Read more »

انڈین ہائی کمیشن کے دو اہلکار اسلام آباد میں ’لاپتہ‘انڈین ہائی کمیشن کے دو اہلکار اسلام آباد میں ’لاپتہ‘پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع انڈین ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ ان کے دو ساتھی پیر کی صبح آٹھ بجے سے لاپتہ ہیں۔
Read more »

پشاور کے بعد ایبٹ آباد کے بعض علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ | Abb Takk Newsپشاور کے بعد ایبٹ آباد کے بعض علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ | Abb Takk News
Read more »



Render Time: 2025-03-04 04:09:34