کورونا سے جاں بحق پولیس ملازمین کو شہید کا درجہ دینے کی منظوری

United States News News

کورونا سے جاں بحق پولیس ملازمین کو شہید کا درجہ دینے کی منظوری
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

کورونا سے جاں بحق پولیس ملازمین کو شہید کا درجہ دینے کی منظوری تفصیلات جانئے: DailyJang

سینٹرل پولیس آفس ذرائع کے مطابق اس حوالے سے آئی جی سندھ کی سفارشات پر مشتمل سمری حکومت سندھ بھجوا دی گئی ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے لگ بھگ ایک ماہ قبل آئی جی سندھ کو خط کے ذریعے سفارش کی تھی کہ کورونا وائرس کی عالمی وبا سے بچاؤ کیلئے فرنٹ لائن پر ڈیوٹیاں سرانجام دینے والے پولیس ملازمین کورونا وائرس کا شکار ہو رہے ہیں جن میں سے کئی انتقال کرچکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق آئی جی سندھ مشتاق مہر نے اس کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد سندھ پولیس کے ویلفیئر ڈپارٹمنٹ نے آئی جی سندھ کی سفارشات کے ساتھ ایک سمری تیار کرکے حکومت کو بھجوا دی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا وائرس سے گلبرگ تھانے کا پولیس افسر جاں بحق، تعداد 9 ہوگئیکورونا وائرس سے گلبرگ تھانے کا پولیس افسر جاں بحق، تعداد 9 ہوگئیکراچی کے ضلع وسطی کے گلبرگ تھانے میں تعینات ایک اسسٹنٹ سب انسپکٹر کورونا وائرس سے متاثر ہوکر انتقال کرگئے ہیں۔
Read more »

بھارت، بوسہ دے کر کورونا کا علاج کرنیوالا شخص خود کورونا وائرس سے ہلاکبھارت، بوسہ دے کر کورونا کا علاج کرنیوالا شخص خود کورونا وائرس سے ہلاککورونا وائرس کی ابھی تک کوئی ویکسین تیار نہیں کیا جا سکی لیکن ٹوٹکوں کے ذریعے اس کے علاج کے دعوے مسلسل سامنے آ رہے ہیں۔دنیا بھر میں مہلک وبا کورونا وائرس سے
Read more »

پاکستان میں کورونا سے اموات کی شرح 90 ممالک سے انتہائی کمپاکستان میں کورونا سے اموات کی شرح 90 ممالک سے انتہائی کم
Read more »

جرمنی میں کورونا سے متاثر افراد سے خبردار کرنیوالی ایپ متعارفجرمنی میں کورونا سے متاثر افراد سے خبردار کرنیوالی ایپ متعارفبرلن: (ویب ڈیسک) جرمنی میں ایک ایسی ایپ متعارف کرائی گئی ہے جس کے استعمال سے ان شہریوں کا پتا چل جائے گا جو کورونا وائرس کی وبا سے متاثر ہیں۔
Read more »

کورونا وائرس: کورونا: صوبہ بلوچستان کا کوئی ضلع کورونا وائرس سے محفوظ نہیں، پاکستان میں مزید 118 اموت، کل متاثرین ایک لاکھ 60 ہزار سے زیادہ - BBC Urduکورونا وائرس: کورونا: صوبہ بلوچستان کا کوئی ضلع کورونا وائرس سے محفوظ نہیں، پاکستان میں مزید 118 اموت، کل متاثرین ایک لاکھ 60 ہزار سے زیادہ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 81 لاکھ سے بڑھ گئی ہے جبکہ پاکستان میں میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 118 اموات کے بعد کل تعداد تین ہزار سے زیادہ ہو گئی ہیں۔ دوسری جانب امریکہ میں منگل کو فلوریڈا میں 783 ، ٹیکساس میں 2622 اور ایریزونا میں 2392 نئے متاثرین سامنے آئے ہیں۔
Read more »

کورونا وائرس: سندھ پولیس کے متاثرہ افسران و اہلکاروں کی تعداد 873 ہوگئی - Pakistan - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-03-03 20:12:09