کورونا وائرس سے گلبرگ تھانے کا پولیس افسر جاں بحق، تعداد 9 ہوگئی

United States News News

کورونا وائرس سے گلبرگ تھانے کا پولیس افسر جاں بحق، تعداد 9 ہوگئی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

کورونا وائرس سے گلبرگ تھانے کا پولیس افسر جاں بحق، تعداد 9 ہوگئی تفصيلات جانئے: DailyJang

پولیس حکام کے مطابق اس عالمی وباء سے جاں بحق سندھ پولیس کے ملازمین کی تعداد 9 ہوگئی ہے جبکہ مجموعی طور پر 873 متاثرین میں سے 238 صحت یاب ہو چکے ہیں۔

پولیس ترجمان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران سندھ پولیس میں کورونا وائرس کے 39 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ اس دورانیے میں 9 پولیس اہلکار اس عالمی وائرس سے صحتیاب ہوئے ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق کراچی پولیس رینج کے 540 ملازمین اس عالمی وبا کی لپیٹ میں آچکے ہیں جن میں سے 179 صحتیاب ہوچکے جبکہ 356 پولیس ملازمین ابھی بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

بھارت، بوسہ دے کر کورونا کا علاج کرنیوالا شخص خود کورونا وائرس سے ہلاکبھارت، بوسہ دے کر کورونا کا علاج کرنیوالا شخص خود کورونا وائرس سے ہلاککورونا وائرس کی ابھی تک کوئی ویکسین تیار نہیں کیا جا سکی لیکن ٹوٹکوں کے ذریعے اس کے علاج کے دعوے مسلسل سامنے آ رہے ہیں۔دنیا بھر میں مہلک وبا کورونا وائرس سے
Read more »

سوات، ایبٹ آباد اور گھوٹکی میں کورونا وائرس سے زیادہ متاثر علاقے سیلسوات، ایبٹ آباد اور گھوٹکی میں کورونا وائرس سے زیادہ متاثر علاقے سیل
Read more »

سوات، ایبٹ آباد اور گھوٹکی میں کورونا وائرس سے زیادہ متاثر علاقے سیلسوات، ایبٹ آباد اور گھوٹکی میں کورونا وائرس سے زیادہ متاثر علاقے سیلسوات، ایبٹ آباد اور گھوٹکی میں کورونا وائرس سے زیادہ متاثر علاقے سیل Smart Lockdowns Imposed Parts Country Counter Covid_19 KPKUpdates PTIKPOfficial KPGovernment
Read more »

ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ متعدد علاقے سیل کردیے گئے - ایکسپریس اردوملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ متعدد علاقے سیل کردیے گئے - ایکسپریس اردوچاروں صوبوں اور دارالحکومت میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کی حکمت عملی پر عمل درآمد کیا جارہا ہے
Read more »



Render Time: 2025-03-03 20:58:03