جرمنی کے ذبح خانے سے وائرس کے پھیلاؤ کے بعد ہزاروں شہری قرنطینہ میں تفصیلات:
Asif Balochحکومت پاکستان صوبہ بلوچستان سے متصل پاکستان ایران سرحد، تفتان باڈر کو تجارت کے لیے کھولنے کا نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے۔
گذشتہ روز جاری ہونے والے حکمنامے میں کہا گیا تھا کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا تدارک کرنے کے لیے ضابطہ کار پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے۔ دو طرفہ تجارت کے لیے سرحد کی طویل بندش کے بعد سے پاکستانی تجارتوں کو مشکلات اور نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پاکستان میں کورونا سے اموات کی شرح 90 ممالک سے انتہائی کم
Read more »
جرمنی میں کورونا سے متاثر افراد سے خبردار کرنیوالی ایپ متعارفبرلن: (ویب ڈیسک) جرمنی میں ایک ایسی ایپ متعارف کرائی گئی ہے جس کے استعمال سے ان شہریوں کا پتا چل جائے گا جو کورونا وائرس کی وبا سے متاثر ہیں۔
Read more »
کورونا وائرس: پاکستان میں ہلاکتیں تین ہزار کے قریب، انڈیا میں اموات دس ہزار سے زیادہ، امریکہ کی تین ریاستوں میں نئے متاثرین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 81 لاکھ سے بڑھ گئی ہے جبکہ پاکستان میں میں لگاتار دوسرے روز بھی اموات کی ریکارڈ تعداد سامنے آئی ہیں۔ دوسری جانب امریکہ میں منگل کے روز فلوریڈا میں 783 ، ٹیکساس میں 2622 اور ایریزونا میں 2392 نئے متاثرین سامنے آئے ہیں۔
Read more »
بھارت، بوسہ دے کر کورونا کا علاج کرنیوالا شخص خود کورونا وائرس سے ہلاککورونا وائرس کی ابھی تک کوئی ویکسین تیار نہیں کیا جا سکی لیکن ٹوٹکوں کے ذریعے اس کے علاج کے دعوے مسلسل سامنے آ رہے ہیں۔دنیا بھر میں مہلک وبا کورونا وائرس سے
Read more »
کورونا وائرس: وہ خاتون جو انڈیا میں ’کورونا کی آواز بنی‘وائس اوور آرٹسٹ جیسلین بھلا انڈیا کے شہریوں کو ہدایات دیتی ہیں کہ وہ کورونا وائرس کی وبا کے دوران کس طرح رہیں، یہ آواز اب ملک بھر میں 'کورونا وائس' بن چکی ہیں۔
Read more »
کورونا وبا: پنجاب میں ایک روز میں 68 اموات، ملک میں متاثرین ایک لاکھ 54 ہزار سے زائد - Pakistan - Dawn News
Read more »