بیجنگ میں 27 علاقوں پر ایک بار پھر پابندیاں، ایک ہفتے میں 137 نئے کیسز لائیو پیج:
بلوچستان میں کورونا سے متاثرہ ڈاکٹروں اور طبی عملے اور ان کے خاندانوں کے پلازما کے ذریعے علاج کے لیے پلازما بلڈ بینک قائم کرنے پر اتفاق ہوا ہے۔
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے ترجمان ڈاکٹر رحیم بابر کے ایک بیان کے مطابق اس بات پر اتفاق ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن اور ریجنل بلڈ سینٹر کوئٹہ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر ندیم صمد شیخ اور مینیجر ڈاکٹر حنیف مینگل کے درمیان ایک اجلاس میں ہوا ۔آر بی سی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر ندیم صمد شیخ نے کہا کہ ینگ ڈاکٹرز کا کورونا کے مریضوں کیلیے پلازما عطیہ کرنے کی مہم چلانا لائق تحسین ہے اور آر بی سی اس مقصد کے لیے ینگ ڈاکٹرز کے ساتھ ہر ممکن تعاون کے لیے تیار ہے...
ان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس سے متاثرہ کسی بھی ڈاکٹر یا اسکے خاندان کے کسی فرد کو بلڈ پلازما کی ضرورت ہو تو متعلقہ معالج کی ہدایات کے مطابق انکو پلازما دینے کیلئے آر بی سی کی ٹیم ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کی مدد کرے گی۔ آر بی سی کے مینیجر ڈاکٹر حنیف مینگل نے کہا کہ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی طرف سے بھیجے گئے تمام ڈونرز کی فہرست روزانہ کی بنیادوں پر مرتب کی جائیگی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ضلع غربی میں کرونا کیسز میں اضافہ، ڈی سی کی لاک ڈاؤن کی سفارشکراچی : شہر قائد کے ضلع غربی میں کرونا کیسز کی تعداد میں اضافہ ہونے پر ڈپٹی کمشنر نے 10 مقامات پر سلیکٹو لاک ڈاون کی سفارش کردی۔
Read more »
پنجاب کے 7 اضلاع کے متعدد علاقوں میں لاک ڈاؤن کی منظوری - ایکسپریس اردوعوام کی رہنمائی کے لیے لاک ڈاؤن سے قبل متاثرہ علاقوں کی فہرست میڈیا میں جاری کی جائے گی، چیف سیکریٹری کی ہدایت
Read more »
کورونا وائرس: سندھ میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1776 نئے متاثرین، وبا کی نئی لہر کے بعد بیجنگ میں جنگی بنیادوں پر پابندیاں - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 80 لاکھ کے قریب ہے۔ امریکہ کی فوڈ اینڈ ڈرگ اینڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے کووڈ۔19 کے علاج کے لیے ہائیڈروکسی کلوروکوین کے ایمرجنسی استعمال کی اجازت کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔
Read more »
امریکا میں پولیس اہلکار کے ہاتھوں دوسرے سیاہ فام شخص کی ہلاکت ہومی سائیڈ قرار
Read more »
انسداد کرونا وائرس کے اقدامات میں سعودی عرب کی کارکردگی مثالی قرارٹرسٹ نے سال رواں کی اپنی پہلی رپورٹ جنوری میں جاری کی تھی، اس کے مقابلے میں سعودی حکومت نے مزید 5 پوائنٹ حاصل کر کے عالمی سطح پر 83 فیصد اعتماد حاصل کر لیا۔
Read more »