کورونا وائرس: سندھ میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1776 نئے متاثرین، وبا کی نئی لہر کے بعد بیجنگ میں جنگی بنیادوں پر پابندیاں - BBC Urdu

United States News News

کورونا وائرس: سندھ میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1776 نئے متاثرین، وبا کی نئی لہر کے بعد بیجنگ میں جنگی بنیادوں پر پابندیاں - BBC Urdu
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

کورونا مریضوں میں اضافے کی وجہ سے صوبہ خیبر پختونخواہ کے دوسرے بڑے شہر ایبٹ آباد کے ڈپٹی کمشنر نے چھ مقامات پر لاک ڈاؤن لگانے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ مزید تفصیلات ہمارے لائیو پیج پر:

Copyright: Getty Images

ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کے نوٹیفکیشن کے مطابق ان علاقوں میں قلندرآباد، جھنگی سیدان، کیہال، نڑیاں، نتھیا گلی اور گوشت منڈی کے ساتھ پاکستان ملٹری اکیڈمی روڈ کے علاقے شامل ہیں۔ انھوں نے بتایا کہ وہاں سے ان لوگوں کو باہر آنے جانے کی اجازت نہیں ہوگی اور صرف اشیائے خورد و نوش اور میڈیکل سٹور کی دوکانیں کھلی ہوں گی، جبکہ پبلک ٹرانسپورٹ بھی بند رہے گئی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کے پی کے اسمبلی کے تین مزید اراکین میں وائرس کی تشخیصکے پی کے اسمبلی کے تین مزید اراکین میں وائرس کی تشخیصپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) خیبر پختونخوا میں مزید 3 ارکان صوبائی اسمبلی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے جس کے نتیجے میں وبا سے متاثرہ ارکان کی تعداد 20 ہوگئی۔نجی
Read more »

کورونا کا شبہ، بھارت میں مسلمان کی لاش کچرا وین میں ڈال دی گئیکورونا کا شبہ، بھارت میں مسلمان کی لاش کچرا وین میں ڈال دی گئینئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش میں کورونا کا شبہ میں مسلمان کی لاش کو کچرا وین میں ڈال دیا گیا۔بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک مسلمان کی لاش کو
Read more »

چین میں دو ماہ بعد کورونا کے نئے متاثرین میں اچانک اضافہ،شہرمیں جنگی صورتحالچین میں دو ماہ بعد کورونا کے نئے متاثرین میں اچانک اضافہ،شہرمیں جنگی صورتحالبیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا میں سب سے پہلے کورونا وائرس کا شکار ہونے والے چین میں ایک بار پھر کووڈ انیس کے کیسز میں اضافہ ہونے لگا لیکن اس بار یہ مریض
Read more »

پشاور میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ، چار علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذپشاور میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ، چار علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذپشاور: (دنیا نیوز) کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر صوبائی دارالحکومت پشاور کے چار علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-04 11:16:47