کورونا وائرس: وہ خاتون جو انڈیا میں ’کورونا کی آواز بنی‘

United States News News

کورونا وائرس: وہ خاتون جو انڈیا میں ’کورونا کی آواز بنی‘
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 67 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 59%

وائس اوور آرٹسٹ جیسلین بھلا انڈیا کے شہریوں کو ہدایات دیتی ہیں کہ وہ کورونا وائرس کی وبا کے دوران کس طرح رہیں، یہ آواز اب ملک بھر میں 'کورونا وائس' بن چکی ہیں۔

گذشتہ ایک ہفتے سے جب سے یہ سب کو معلوم ہوا ہے کہ کورونا وائرس کی مہم کی آواز اُن کی ہے اس کے بعد سے جیسلین بھلا اب ایک نامور شخصیت بن گئی ہے۔

بہت سارے دیگر صدا کار آرٹسٹوں کی طرح مِس بھلا بھی معروف شخصیت نہیں تھی۔ 'کیونکہ ایک چہرے کو آواز سے نہیں پہچانا جاتا ہے۔' مارچ کے مہینے میں ایک دن صبح کے وقت ایک ٹیلیفون کال نے اس کی صداکاری کا رُخ بدل دیا جس میں انکے لیے انڈیا کی وزارتِ صحت کی جانب سے پیغام تھا کہ وہ ہنگامی طور پر ریکارڈنگ کروانا چاہتے ہیں۔مِس بھلا نے دہلی میں اپنے گھر سے ٹیلی فون پر بتایا کہ 'میری پروڈیوسر نے کہا کہ یہ 30 سیکنڈز کا ہونا چاہیے، آپ کو خوشگوار اور گرمجوش محسوس ہونا ہوگا، لیکن ساتھ اس میں ہدایت دینے کے انداز کی تشویش اور احساسِ ذمہ داری بھی جھلک رہی...

پھر اس پیغام میں کہا جاتا کہ لوگ اپنے 'گھروں میں ٹھہریں اور محفوظ رہیں باہر اس وقت تک مت نکلیں جب تک بہت زیادہ ضروری کام نہ ہو، جب باہر جائیں تو اپنے چہرے پر ماسک پہنیں، اپنے ہاتھوں کو صابن سے بار بار دھوئیں اور کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے سماجی فاصلہ رکھیں۔' لیکن حکومت کی ہدایات کے مطابق ٹیلی کام کمپنیوں نے کالر ٹیونز کو صحت عامہ کے بیغامات سے بدل دیا، اور 30 سیکنڈ کے آڈیو کلپس کو بار بار چلانا تھا، جس سے بھلا کی آواز انڈیا کی سب سے زیادہ جانی پہچانی آواز بن گئی۔

مِس بھلا نے کہا کہ 'جب میں نے یہ پیغام ریکارڈ کرایا تو یہ بہت ہی جذباتی مرحلہ تھا، میرے رونگٹھے کھڑے ہوگئے تھے۔ یہ ایک خوبصورت پیغام تھا اور میرے جذبات کی عکاسی کرتا تھا۔'حکومت ابلاغِ عامہ کے مختلف ذرائع کو کورونا وائرس کے بارے میں آگاہی کے لیے استعمال کر رہی ہے

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

بھارت، بوسہ دے کر کورونا کا علاج کرنیوالا شخص خود کورونا وائرس سے ہلاکبھارت، بوسہ دے کر کورونا کا علاج کرنیوالا شخص خود کورونا وائرس سے ہلاککورونا وائرس کی ابھی تک کوئی ویکسین تیار نہیں کیا جا سکی لیکن ٹوٹکوں کے ذریعے اس کے علاج کے دعوے مسلسل سامنے آ رہے ہیں۔دنیا بھر میں مہلک وبا کورونا وائرس سے
Read more »

کورونا وائرس کے بغیر علامات والے مریضوں کے بارے میں اہم انکشافکورونا وائرس کے بغیر علامات والے مریضوں کے بارے میں اہم انکشافٹوکیو(ڈیلی پاکستان آن لائن)جاپان میں کی گئی ایک ٹحقیق میں کورونا وائرس کے بغیر علامات والے مریضوں کے بارے میں اہم انکشاف ہوا ہے۔فیوجیتا ہیلتھ یونیورسٹی
Read more »

سوات، ایبٹ آباد اور گھوٹکی میں کورونا وائرس سے زیادہ متاثر علاقے سیلسوات، ایبٹ آباد اور گھوٹکی میں کورونا وائرس سے زیادہ متاثر علاقے سیل
Read more »

وفاقی وزیرآئی ٹی امین الحق بھی کورونا وائرس میں مبتلاوفاقی وزیرآئی ٹی امین الحق بھی کورونا وائرس میں مبتلااسلام آباد :وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن امین الحق بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ، جس کے بعد انھوں نے خودکو آئسولیٹ کر لیا ہے۔
Read more »

کورونا وائرس کے بغیر علامات والے مریضوں کے بارے میں اہم انکشافکورونا وائرس کے بغیر علامات والے مریضوں کے بارے میں اہم انکشافکورونا وائرس کے بغیر علامات والے مریضوں کے بارے میں اہم انکشاف ہوا ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات جاپان میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی،فیوجیتا ہیلتھ
Read more »

سوات، ایبٹ آباد اور گھوٹکی میں کورونا وائرس سے زیادہ متاثر علاقے سیلسوات، ایبٹ آباد اور گھوٹکی میں کورونا وائرس سے زیادہ متاثر علاقے سیلسوات، ایبٹ آباد اور گھوٹکی میں کورونا وائرس سے زیادہ متاثر علاقے سیل Smart Lockdowns Imposed Parts Country Counter Covid_19 KPKUpdates PTIKPOfficial KPGovernment
Read more »



Render Time: 2025-03-03 12:14:47