کورونا وائرس: سندھ پولیس کے متاثرہ افسران و اہلکاروں کی تعداد 873 ہوگئی - Pakistan - Dawn News

United States News News

کورونا وائرس: سندھ پولیس کے متاثرہ افسران و اہلکاروں کی تعداد 873 ہوگئی - Pakistan - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

کورونا کے خلاف فرائض کی ادائیگی کے دوران 8 پولیس اہلکاروں نے شہادت پائی، جن کا تعلق کراچی رینج سے تھا، ترجمان Sindh Police CoronaVirusPakistan DawnNews

زیرعلاج افسران اور اہلکاروں کی تعداد 627 ہے، جبکہ 238 صحتیاب ہوکر گھر جاچکے ہیں، پولیس ترجمان — فائل فوٹو

ترجمان سندھ پولیس نے اپنے بیان میں کہا کہ محکمے میں گزشتہ تین روز کے دوران کورونا کے 95 نئے کیسز سامنے آئے۔انہوں نے کہا کہ کورونا کے خلاف فرائض کی ادائیگی کے دوران 8 پولیس اہلکاروں نے شہادت پائی، جن کا تعلق کراچی رینج سے تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ کورونا سے متاثرہ اہلکاروں کا مکمل طور پر خیال رکھا جارہا ہے اور اس سلسلے میں روزانہ کی بنیاد پر اقدامات جاری ہیں۔سندھ پولیس کے ترجمان نے کہا کہ وائرس کے خلاف ہر اول دستے کے طور پر کام کرنے والے افسران اور جوان خدمت انسانیت کے لیے انتہائی پرعزم اور بلند حوصلہ ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

بھارت، بوسہ دے کر کورونا کا علاج کرنیوالا شخص خود کورونا وائرس سے ہلاکبھارت، بوسہ دے کر کورونا کا علاج کرنیوالا شخص خود کورونا وائرس سے ہلاککورونا وائرس کی ابھی تک کوئی ویکسین تیار نہیں کیا جا سکی لیکن ٹوٹکوں کے ذریعے اس کے علاج کے دعوے مسلسل سامنے آ رہے ہیں۔دنیا بھر میں مہلک وبا کورونا وائرس سے
Read more »

سندھ پولیس میں کورونا کے 41 نئے کیسز رپورٹ، 35 صحتیابسندھ پولیس میں کورونا کے 41 نئے کیسز رپورٹ، 35 صحتیابسندھ پولیس میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے 41 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد اس عالمی وبا سے متاثر ہونے والے سندھ پولیس کے افسران اور اہلکاروں کی تعداد 823 ہوگئی ہے۔
Read more »

کورونا وائرس کے بغیر علامات والے مریضوں کے بارے میں اہم انکشاف - Health - Dawn Newsکورونا وائرس کے بغیر علامات والے مریضوں کے بارے میں اہم انکشاف - Health - Dawn News
Read more »

سوات، ایبٹ آباد اور گھوٹکی میں کورونا وائرس سے زیادہ متاثر علاقے سیلسوات، ایبٹ آباد اور گھوٹکی میں کورونا وائرس سے زیادہ متاثر علاقے سیل
Read more »

کراچی کے علاقے ضلع غربی میں کورونا وائرس پھیلنے لگاکراچی کے علاقے ضلع غربی میں کورونا وائرس پھیلنے لگاکراچی: (دنیا نیوز) ضلع کے 5 ٹاؤن میں مریضوں کی تعداد سات سو سے زائد ہو گئی۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفسیر نے متاثرہ علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن کرنے کی سفارش کر دی۔
Read more »



Render Time: 2025-03-04 01:19:52