ضلع کونسل عمرکوٹ کا بجٹ اجلاس ڈاکٹر سید نور علی شاہ کی زیر صدارت سوریہ بادشاہ کمپلیکس ہال میں منعقد

United States News News

ضلع کونسل عمرکوٹ کا بجٹ اجلاس ڈاکٹر سید نور علی شاہ کی زیر صدارت سوریہ بادشاہ کمپلیکس ہال میں منعقد
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 63%

عمرکوٹ ( سید ریحان شبیر) ضلع کونسل عمرکوٹ کا سال 2020-21 کا بجٹ اجلاس چیرمین ضلع کونسل عمرکوٹ ڈاکٹر سید نور علی شاہ  کی زیر صدارت سوریہ بادشاہ کمپلیکس

ہال میں منعقد کیا گیا۔ اس موقع پر بجٹ کمیٹی کے چیرمین اور ضلع کونسل کے ممبرنواب یونس ٹالپر نے سال 2020-21کی ٹیکس فری بجٹ 469821927 روپے پیش کی۔

اس موقع پر انہوں نے اجلاس کو بجٹ کی تفصیلات دیتے ہوئے بتایا کہ ضلع کونسل سال 2020-21 کی ٹیکس فری اور عوامی بجٹ پیش کی گی ہے جس میں نئی ترقیاتی اسکیموں کی مد میں 171000000 ، جاری ترقیاتی اسکیموں کی مد میں 183000000 ،اوپنگ بیلنس 235000000روپے جبکہ سال کی آمدنی 234829376 روپے, ملازمین کی تنخواہوں کی مد میں 65906927 روپے ، ریٹائر ملازمین کی تنخواہوں کی مد میں 12500000 روپے ،پریس کلب کی گرانٹ کی مد میں 3,00,000 روپے ،سکالر شپ کی مد میں 100,00,000 روپے اور قدرتی آفتوں کی مد میں 5000000 رکھے گے ہیں...

”بھارت کیخلاف سیریز میں ویرات کوہلی پر جملے نہ کسنا کیونکہ۔۔۔“ ڈیوڈ وارنر نے اپنی ہی ٹیم کو خبردار کر دیا اس موقع پر انہوں نے مزید کہا کہ ضلع میں ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے بھی ضلع کونسل عمرکوٹ اپنا مکمل کردار ادا کرئیں گے ، اس موقع پر ڈویلپمنٹ کمیٹی کے چیرمین شاہ نواز جوٹیجو نے اجلاس کو بتایا کہ سال 2016-17 میں کل 153اسکیمیں ، سال 2018-19 میں 147 اسکمیں جبکہ سال 2019-20 میں کل 120 اسکیمیں ضلع کونسل عمرکوٹ کی طرف سے فراہم کی گئی ہیں اور رواں سال جاری ترقیاتی اسکیموں کا کام 90 فیصد مکمل ہو چکا ہے ۔

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر عمرکوٹ ندیم الرحمن میمن نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضلع میں ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے ٹی میں تشکیل دی گئی ہیں جو کہ فیلڈ میں اپنا کام کر رہی ہیں جس میں پاک آرمی ، ضلع انتظامیہ اور دیگر منسلک محکموں کا مشترکہ تعاون شامل ہے ، انہوں نے مزید کہا کہ ضلع انتظامیہ ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے بہتر سے بہتر اقدامات کر رہی ہے اور ہماری کوشش ہے کہ لوگوں کی زمینوں کو ٹڈی دل کے حملوں سے محفوظ رکھا جا سکے ، اجلاس میں وائس چیرمین ضلع کونسل حاجی محمد بقا پلی، ایس ایس پی عامر عباس شاہ، ضلع...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ضلع عمرکوٹ میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکتضلع عمرکوٹ میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکتعمرکوٹ (سید   ریحان شبیر  )ضلع عمرکوٹ میں کورونا وائرس سےپہلی ہلاکت کنری تحصیل کے محلہ اعظم چوک کےرہائشی
Read more »

ضلع عمرکوٹ میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکتضلع عمرکوٹ میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکتعمرکوٹ (سید   ریحان شبیر  )ضلع عمرکوٹ میں کورونا وائرس سےپہلی ہلاکت کنری تحصیل کے محلہ اعظم چوک کےرہائشی
Read more »

وفاقی دارالحکومت میں پہلے کرشنامندر کی چاردیواری کا کام شروعوفاقی دارالحکومت میں پہلے کرشنامندر کی چاردیواری کا کام شروعاسلام آباد / عمرکوٹ(سید ریحان شبیر )قیام پاکستان کےبعد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پہلے کرشنامندر کی چاردیواری کا کام شروع,  پاکستان تحریک انصاف
Read more »

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا،7 نکاتی ایجنڈا جاریوفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا،7 نکاتی ایجنڈا جاریوفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا،7 نکاتی ایجنڈا جاری Read News Islamabad PMImranKhan Chair Cabinet Meeting Today ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov Pakistan
Read more »

نیب اجلاس: متعدد افراد کے خلاف تحقیقات کی منظورینیب اجلاس: متعدد افراد کے خلاف تحقیقات کی منظوریقومی ادارہ احتساب (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں متعدد افراد کے خلاف تحقیقات کی منظوری دے دی گئی۔
Read more »

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگاوزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگاوزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا ARYNewsUrdu
Read more »



Render Time: 2025-03-03 14:34:16