نیب اجلاس: متعدد افراد کے خلاف تحقیقات کی منظوری

United States News News

نیب اجلاس: متعدد افراد کے خلاف تحقیقات کی منظوری
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

نیب اجلاس: متعدد افراد کے خلاف تحقیقات کی منظوری ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق قومی ادارہ احتساب کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں ڈپٹی چیئرمین نیب، پراسیکیوٹر جنرل اکاؤنٹیبلٹی، ڈی جی آپریشنز وزدیگرزافسران شریک ہوئے۔

اجلاس میں نیب ایگزیکٹو بورڈ نے 3 انویسٹی گیشنز کی منظوری دی، ان میں خضر حیات، سابق رکن پنجاب اسمبلی احمد خان بلوچ، شیر علی گورچانی، اور سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کے خلاف انویسٹی گیشنز کی منظوری شامل ہے۔ اجلاس میں 5 انکوائریز کی منظوری دی گئی جن میں سابق رکن صوبائی اسمبلی پنجاب محمد نعیم انور، محمد سلیم خالد محمود اور میسرز فاطمہ گروپ آف کمپنیز کے ڈائریکٹرز اور سی ای اوز کے خلاف تحقیقات شامل ہیں۔

سابق مینیجنگ ڈائریکٹر پیپکو طاہر بشارت چیمہ، فیڈرل لینڈ کمیشن ریونیو ہارون آباد، بہاولنگر کے افسران، سابق ای ڈی او ہیلتھ خانیوال ڈاکٹر فضل کریم و دیگر کے خلاف انکوائری کی بھی منظوری دی گئی۔سابق تحصیل ناظم ہارون آباد محمد یاسین، سابق رکن پنجاب اسمبلی غزالہ شاہین اور غلام مرتضیٰ کے خلاف مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دینے کی بھی منظوری دی گئی۔

جے آئی ٹی انکوائری میں نیب، ایس ای سی پی، ایف بی آر اور ایف آئی اے و دیگر شامل ہوں گے، جے آئی ٹی 90 دن میں اپنی رپورٹ مکمل کرے گی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کرونا وائرس کی عالمگیر وبا کے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ کے قریب پہنچ گئیکرونا وائرس کی عالمگیر وبا کے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ کے قریب پہنچ گئینئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے 213 ممالک میں 4 لاکھ 70 ہزار 795 انسانی جانیں نگل لیں، وائرس سے اب تک 90 لاکھ 51 ہزار 400 افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
Read more »

لیبیا کے بحران کے سیاسی حل کے لیے فرانسیسی موقف کے حامی ہیں: قرقاشلیبیا کے بحران کے سیاسی حل کے لیے فرانسیسی موقف کے حامی ہیں: قرقاشمتحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور انور قرقاش نے لیبیا بالخصوص سرت شہر میں متحارب فریقین کے درمیان فوری جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔مائیکرو
Read more »

کے سی آر منصوبے کی بحالی سے متعلق اہم اجلاس منعقدکے سی آر منصوبے کی بحالی سے متعلق اہم اجلاس منعقدکراچی : کے سی آر منصوبے پر ڈی ایس آفس کراچی سٹی اسٹیشن پر اجلاس منعقد ہوا، جس میں سپریم کورٹ کی ہدایات کے مطابق کے سی آر منصوبے کی بحالی میں مختلف محکموں کی پیش قدمی جائزہ لیا گیا۔
Read more »

ای سی سی کے اجلاس میں گندم اورآٹے کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اہم فیصلےای سی سی کے اجلاس میں گندم اورآٹے کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اہم فیصلےاسلام آباد : مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ قیمتوں پر کنٹرول کیلئے نجی شعبہ کو گندم کی درآمد کی اجازت دیدی گئی۔
Read more »

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کورونا وبا کی صورتحال پر جائزہ اجلاس آج ہوگاوزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کورونا وبا کی صورتحال پر جائزہ اجلاس آج ہوگااسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کورونا وبا کی صورتحال پر جائزہ اجلاس طلب کرلیا، جس میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا
Read more »



Render Time: 2025-03-03 21:43:33