بلوچستان میں پولیو کے ایک اور کیس کی تصدیق، رواں برس تعداد 13 ہوگئی -
بلوچستان کے ضلع دکی میں تین ماہ کے بچے میںپولیو وائراس کی تصدیق کے بعد صوبے میں رواں سال پولیو سے متاثرہ کیسز کی تعداد 13ہوگی۔
محکمہ صحت کے مطابق بلوچستان کے ضلع دکی کے علاقے ناصرآباد میں تین ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ متاثرہ بچہ کے نمونے چھ جون کو لیبارٹری ٹیسٹ کے لیے حاصل کئے گئے تھے ۔ محکمہ صحت کے مطابق بچے کو پولیو کے قطرے نہیں پلائے گئے تھے ۔ بچے میں پولیو وائراس کی تصدیق کے بعد رواں سال صوبے میں پولیو کے رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد13 ہوگئی ہے ۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کے قتل کی مذمت کرتے ہیں: پاکستاناسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمت کی ہے۔
Read more »
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کے قتل کی مذمت کرتے ہیں: پاکستانمقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کے قتل کی مذمت کرتے ہیں: پاکستان Pakistan Condemns Unabated Extra Judicial Killings Kashmir PMOIndia IndiaToday ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov
Read more »
پاکستان میں موجود سینکڑوں بھارتی شہریوں کی واپسی کے شیڈول میں تبدیلیلاہور(ویب ڈیسک) کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان میں مقیم 748 بھارتی شہریوں کی واپسی کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی گئی ہے جس کے تحت یہ بھارتی شہری 25 جون سے 3
Read more »
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کے قتل کی مذمت کرتے ہیں: پاکستانمقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کے قتل کی مذمت کرتے ہیں: پاکستان ForeignOfficePk
Read more »
پارک میں چاقو کے وار کے نتیجے میں تین ہلاکتوں کا خدشہذرائع کے مطابق جنوب مشرقی لندن کی کاؤنٹی برک شائر کے علاقے ریڈنگ کے ایک پارک میں چاقو کے ذریعے کیے جانے والے حملوں میں کم ازکم تین افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے اور چند دیگر زخمی ہیں۔
Read more »
کرونا وائرس کی عالمگیر وبا کے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ کے قریب پہنچ گئینئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے 213 ممالک میں 4 لاکھ 70 ہزار 795 انسانی جانیں نگل لیں، وائرس سے اب تک 90 لاکھ 51 ہزار 400 افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
Read more »