اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمت کی ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کی ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ گزشتہ پانچ ماہ میں جعلی مقابلوں میں 110 معصوم کشمیریوں کو شہید کیا گیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ گزشتہ دو روز میں پلوامہ ور شوپیاں میں 8 کشمیری شہید کر دئیے گئے۔ بی جے پی حکومت کشمیریوں کے قتل کی براہ راست زمہ دار ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ ماورائے عدالت قتل عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہیں۔ عالمی برادری کشمیریوں کے شہادتوں کا نوٹس لے۔ ایسے جرائم میں ملوث افراد کو کٹہرے میں لایا جائے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
مقبوضہ کشمیر،بھارتی فوج کی مسجد میں گھس کر فائرنگ، دو دن میں 8 نوجوان شہیدسرینگر (آئی این پی ) مقبوضہ وادی میں کشمیری نوجوان مسلسل ریاستی جبر و تشدد اور مظالم کا نشانہ بن رہے ہیں،دو دن میں امام مسجد سمیت 8 نوجوان شہید کر دیئے گئے۔
Read more »
تباہ شدہ ملبے کو جہاز کے اصل ڈیزائن کے مطابق ڈائیگرام کی شکل دی جارہی ہے ...کراچی(ویب ڈیسک) ایئرکرافٹ ایکسیڈنٹ اینڈ انویسٹی گیشن بورڈ نے (اے اے آئی بی)نے پی آئی اے کے بدقسمت طیارے کے ملبے پر مختلف زاویوں سے تحقیقات شروع کردی۔ایکسپریس
Read more »
نیب راولپنڈی کی سوسائٹیوں کے نام پر دھوکا دہی کے کیس میں بڑی ریکوریقومی احتساب بیورو (نیب) نے راولپنڈی میں سوسائٹیوں کے نام پر عوام سے دھوکا دہی کے کیس میں بڑی ریکوری کی ہے۔
Read more »
جنسی زیادتی کے مجرم کو جیل کی بجائے چہل قدمی کی سزالندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ایک لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے مجرم کو جیل کی بجائے سماجی کارکنوں کے ساتھ چہل قدمی کی سزا سنا دی گئی۔ دی مرر کے
Read more »