جنسی زیادتی کے مجرم کو جیل کی بجائے چہل قدمی کی سزا

United States News News

جنسی زیادتی کے مجرم کو جیل کی بجائے چہل قدمی کی سزا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ایک لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے مجرم کو جیل کی بجائے سماجی کارکنوں کے ساتھ چہل قدمی کی سزا سنا دی گئی۔ دی مرر کے

مطابق اس 16سال مجرم نے 2سال قبل 14سال کی عمر میں لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا، جسے پولیس نے گرفتار کرکے عدالت میں پیش کر دیا اور اب عدالت کی طرف سے مجرم کی جرم کے وقت عمر کے پیش نظر اسے ریفرل آرڈر کی سزا دے دی ہے۔ اس سزا میں مجرم کو دیگر فلاحی کاموں کے ساتھ ممکنہ طور پر سماجی کارکنوں کے ساتھ طویل چہل قدمی بھی کرنی ہو گی۔

ڈسٹرکٹ جج گوائن جونز نے فیصلہ سناتے ہوئے مجرم سے کہا کہ ”جرم کے ارتکاب کے وقت تمہاری عمر 14سال تھی۔ اگر اس وقت تمہاری عمر 18سال ہوتی تو تمہیں کم از کم10سال تک کے لیے جیل جانا پڑتا۔ “ جج نے اپنے ریمارکس میں یہ بھی کہا کہ ”مجرم کو بچپن میں مناسب توجہ نہیں ملی اور اسے نظرانداز کیا گیا۔ اس کے والدین کی یہ غفلت اس کی شخصیت پر اثر انداز ہوئی۔ کورونا وائرس کی وجہ سے جسٹس سروس کو سزا کے نئے طریقے اپنانے پڑ رہے ہیں چنانچہ ریفرل آرڈرز میں سماجی میل جول میں پابندی کی وجہ سے کم عمر مجرموں کو طویل چہل قدمی...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کالعدم جماعت کے 4 رہنماؤں کو دہشت گردی کی مالی معاونت کے جرم میں سزاکالعدم جماعت کے 4 رہنماؤں کو دہشت گردی کی مالی معاونت کے جرم میں سزااے ٹی سی میں دہشت گردی کی مالی معاونت کے کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے جرم ثابت ہونے پر کالعدم جماعت الدعوۃ سے تعلق رکھنے والے 4 ملزمان کو سزا سنادی
Read more »

مدارس کو قومی دھارے میں لانے کی کوششیں تیز کی جائیں، وزیراعظم کی ہدایتمدارس کو قومی دھارے میں لانے کی کوششیں تیز کی جائیں، وزیراعظم کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے تعلیمی نظام میں طبقاتی تفریق کو ختم کرنا موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ مدارس کو مرکزی دھارے میں لانے کے لیے طے شدہ لائحہ عمل پر عملدرآمد کے حوالے سے کوششیں تیز کی جائیں۔
Read more »

لداخ میں بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد مودی سرکار کو کڑی تنقید کا سامنالداخ میں بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد مودی سرکار کو کڑی تنقید کا سامنالداخ میں بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد مودی سرکار کو کڑی تنقید کا سامنا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Modi LadakhBorder
Read more »

چھوٹے کاروبار کو ریلیف دینے کے لیے 56 ارب کی ٹیکس چھوٹ دی: عثمان بزدارچھوٹے کاروبار کو ریلیف دینے کے لیے 56 ارب کی ٹیکس چھوٹ دی: عثمان بزداروزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے باعث معیشت سست روی کا شکار ہے، چھوٹے کاروبار کو ریلیف دینے کے لیے 56 ارب کی ٹیکس چھوٹ دی ہے۔
Read more »

عمران فاروق قتل کے تینوں ملزمان کو عمر قید کی سزاعمران فاروق قتل کے تینوں ملزمان کو عمر قید کی سزااسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے عمران فاروق قتل کیس کے تینوں گرفتار ملزمان خالد شمیم، محسن علی اور معظم علی کو عمر قید کی سزا سنا دی۔
Read more »

لوگوں کی منفی باتوں کو اپنی طاقت کے طور پر استعمال کروں گا: شہروز سبزواریلوگوں کی منفی باتوں کو اپنی طاقت کے طور پر استعمال کروں گا: شہروز سبزواریلوگوں کی منفی باتوں کو اپنی طاقت کے طور پر استعمال کروں گا: شہروز سبزواری تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »



Render Time: 2025-03-03 14:07:56