چھوٹے کاروبار کو ریلیف دینے کے لیے 56 ارب کی ٹیکس چھوٹ دی: عثمان بزدار مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے اراکین صوبائی اسمبلی کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں اراکین اسمبلی کے حلقوں کے مسائل کے حل کے لیے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ کرونا وائرس کے باعث معیشت سست روی کا شکار ہے، چھوٹے کاروبار کو ریلیف دینے کے لیے 56 ارب کی ٹیکس چھوٹ دی۔ کرونا سے متاثرہ کاروبار کو اس تاریخی اقدام سے بہت ریلیف ملے گا۔
عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ کرونا وائرس کے باعث معمولات زندگی بدل رہے ہیں، شہری ایس او پیز پر عملدر آمد کر کے بیماری کا پھیلاؤ کم کر سکتے ہیں، شدید متاثرہ علاقوں کو سیل کیا جا رہا ہے، عوام کی زندگی کے تحفظ کے لیے ہر ضروری اقدام کرتے رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ماضی کا روایتی طریقہ کار اب نہیں چلے گا، اراکین اسمبلی کے جائز کام ہر صورت ہوں گے۔ اراکین اسمبلی کی عزت پر کوئی حرف نہیں آنے دیا جائے گا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کرونا کو شکست اور لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد نیوزی لینڈ کو بڑا دھچکاکرونا کو شکست اور لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد نیوزی لینڈ کو بڑا دھچکا ARYNewsUrdu COVID19
Read more »
وزیراعظم کے سیکرٹری سمیت 9 بیوروکریٹس کو پلاٹس کی الاٹمنٹ کا معاملہ عدالت پہنچ گیااسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان سمیت 9 بیوروکریٹس کو آ=ٹ آف ٹرن پلاٹس کی الاٹمنٹ کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا
Read more »
بھارت خطے کے امن کو داؤ پر لگا رہا ہے، شاہ محمودبھارت اپنی ہندتوا پالیسیوں کے سبب خطے کے امن کو داؤ پر لگا رہا ہے، وزیر خارجہ
Read more »
کراچی افیئر میں فرانسیسی حکومت کے سابق اہلکاروں کو سزائیںفرانس میں چھ افراد کو 1990 کی دہائی میں پاکستان سے آبدوز معاہدے میں تقریباً 18 لاکھ پاؤنڈ رشوت لینے کے جرم میں دو سے پانچ برس قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
Read more »
لداخ میں بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد مودی سرکار کو کڑی تنقید کا سامنالداخ میں بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد مودی سرکار کو کڑی تنقید کا سامنا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Modi LadakhBorder
Read more »
پنجاب میں کورونا کے مریضوں کو ایکٹیمراانجکشن کا کلینکل ٹرائل فیز ٹو شروع کرنے کافیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب میں کورونا کے مریضوں کو ایکٹیمراانجکشن کا کلینکل ٹرائل فیز ٹو شروع کرنے کافیصلہ کیا گیا ہے، حکومت نے جان بچانے والے انجکشن کے
Read more »