لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب میں کورونا کے مریضوں کو ایکٹیمراانجکشن کا کلینکل ٹرائل فیز ٹو شروع کرنے کافیصلہ کیا گیا ہے، حکومت نے جان بچانے والے انجکشن کے
نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق فیز ٹو کے تحت 21 ہسپتالوں کو ایکٹیمرا انجکشن استعمال کرنے کی اجازت مل گئی ،21 ہسپتالوں میں شدید علیل کورونا کے 455 مریضوں کو انجکشن لگائے جائیں گے ،سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئرنے ہسپتالوں کو کمپنی سے انجکشن خریدنے کا حکم دیدیا۔
میوہسپتال کے 60 مریضوں کیلئے 120 انجکشن خریدنے کی اجازت مل گئی جبکہ لاہور کے جنرل ہسپال کے 25 مریضوں کیلئے 50 انجکشن خریدنے کی اجازت مل گئی ،سروسز ہسپتال کے 25 مریضوں کیلئے 50 انجکشن خریدنے کی اجازت مل گئی ،جناح ہسپتال میں50 انجکشن 25 مریضوں کیلئے استعمال ہوں گے ،سرگنگارام ہسپتال میں 15 مریضوں کیلئے 30 انجکشن استعمال ہونگے ۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا وائرس کے بغیر علامات والے مریضوں کے بارے میں اہم انکشافکورونا وائرس کے بغیر علامات والے مریضوں کے بارے میں اہم انکشاف ہوا ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات جاپان میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی،فیوجیتا ہیلتھ
Read more »
کورونا وائرس کے بغیر علامات والے مریضوں کے بارے میں اہم انکشاف - Health - Dawn News
Read more »
کورونا وائرس کے بغیر علامات والے مریضوں کے بارے میں اہم انکشافٹوکیو(ڈیلی پاکستان آن لائن)جاپان میں کی گئی ایک ٹحقیق میں کورونا وائرس کے بغیر علامات والے مریضوں کے بارے میں اہم انکشاف ہوا ہے۔فیوجیتا ہیلتھ یونیورسٹی
Read more »
پنجاب میں کورونا وائرس ایک دن میں مزید 50 زندگیاں نگل گیا | Abb Takk News
Read more »